لاہور(نیوزڈیسک) بلدیاتی الیکشن کے 19 نومبر سے شروع ہونے والے دوسرے مرحلے کے انتخابات کے موقع پر پنجاب حکومت کی جانب سے فوج اور رینجرز لگائے جانے کا مطالبہ کر دیا گیا ہے ذرائع نے بتایا کہ اس سلسلے میں پنجاب حکومت نے الیکشن کمشن کو خط لکھا جس میں فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا گیا ہے پنجاب کے جن 12 اضلاع میں 19 نومبر کو الیکشن ہونے جا رہے ہیں ان میں گوجرانوالہ، شیخوپورہ، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، اٹک، سرگردھا، میانوالی، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ، خانیوال اور ساہیوال شامل ہیں۔
پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے پر فوج اور رینجرز تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پاکستانیوں کے لیے امریکی ویزا سے متعلق اہم سہولت، نیا آن لائن نظام متعارف
-
دو اوباش ہمسائے لڑکوں کی 14 سالہ لڑکے کے ساتھ زیادتی



















































