بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

datetime 2  جولائی  2015

زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

اسلام آباد (نیوزڈیسک) متنازع تجزیہ کار زید حامد کو سعودی عدالت نے انسداد دہشت گردی کے نئے سخت قوانین کے تحت آٹھ برس قید اور ایک ہزار کوڑوں کی سزا سنا دی، یہ قوانین حکومت نے گزشتہ سال متعارف کرائے تھے جس میں دہشت گردی کی تعریف کو وسیع کرتے ہوئے ریاست کی ساکھ کو… Continue 23reading زیدحامد کوہرہفتے 50بارکورٹے مارے جائیں گے،سعودی قوانین

اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

datetime 2  جولائی  2015

اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ، پاک فوج کے جوان اب پندرہ ستمبر تک ریڈ زون میں واقع اہم اور حساس عمارتوں کی سیکورٹی کی ذمہ داری ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اگست میں تحریک انصاف اور عوامی… Continue 23reading اسلام آباد میں پاک فوج کے قیام کی مدت میں ایک بار پھر تین ماہ کی توسیع

جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2015

جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا ، جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف ، بلخ شیر مزاری اور مزاری قبیلے کے اہم رہنماو¿ں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری… Continue 23reading جہانگیر ترین کا بلخ شیر مزاری خاندان سے رابطوں کا انکشاف

عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

datetime 2  جولائی  2015

عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

اسلام آباد(نیو ز ڈیسک)وارڈن پر تشدد کے الزام میں گرفتار عمران خان کے بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی گئی ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے عمران خان کے دونوں بھانجوں کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ عمران خان کے بھانجوں کو کچھ دیر قبل عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ عظیم اور عبداللہ پر ٹریفک… Continue 23reading عمران خان کے بھانجوں عظیم اور عبداللہ کی ضمانت منظور

رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 2  جولائی  2015

رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کو نا اہل قرار دینے کے لئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق درخواست محمد اختر نقوی نے سپریم کورٹ میں سینیٹر رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ رحمان ملک… Continue 23reading رحمان ملک کو نااہل قرار دینے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

datetime 2  جولائی  2015

آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آزادکشمیر اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت ریکٹر سکیل پر 4.9ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیمامرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز مظفرآباد کے پہاڑوں میں 10کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ ابتدائی طورپر کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی تاہم شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔ زلزلے… Continue 23reading آزادکشمیر اورگردونواح میں زلزلہ

پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

datetime 2  جولائی  2015

پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے معاملے پرپاکستان تحریک انصاف کے سینئررہنمامرکزی قیادت سے خفاہوگئے۔پی ٹی آئی کے ایک سینئررہنمانے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ پیپلزپارٹی کے رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت سے پارٹی کی ساکھ کونقصان پہنچ رہاہے،پنجاب میں عام انتخابات 2013… Continue 23reading پی پی رہنماؤں کی شمولیت پرپی ٹی آئی کے سینئررہنما قیادت سے خفا

ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

datetime 2  جولائی  2015

ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کے ساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا اور کہا کہ یہ کام یہاں نہیں چلے گا۔یہ واقعہ بدھ کے روز اس وقت پیش آیا جب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ سپریم کورٹ… Continue 23reading ریحام خان نے کمرہ عدالت کے باہر خواتین کارکنان کو عمران خان کیساتھ سیلفی بنانے سے روک دیا

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ

datetime 2  جولائی  2015

غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ

ملتان(نیوزڈیسک) وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ صرف نادہندہ علاقوں میں بجلی بند کی جاتی ہے۔ملتان کے میپکو ہیڈکوارٹر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ہر سال سسٹم میں بجلی کی پیداوار بڑھارہے ہیں اور گزشتہ… Continue 23reading غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں ہورہی، عابد شیرعلی کا دعویٰ