جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

datetime 1  جولائی  2015

کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

اسلام آباد( نیوز ڈیسک ) موسمیاتی تبدیلی کی وزارت نے ایک کمیٹی تشکیل دی ہے، جو ملک بھر اور خصوصاً کراچی میں ہلاکتوں کا سبب بنے والی گرمی کی لہر کے حوالے سے تحقیقات کرے گی اور تبدیل ہوتے ہوئے موسمیاتی پیٹرن سے نمٹنے کے لیے اقدامات تجویز کرے گی۔ماہرین کو خدشہ ہے کہ اگر… Continue 23reading کراچی :موسم سرما کے دوران شدید سردی کا خدشہ

ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

datetime 1  جولائی  2015

ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

لندن ( نیوزڈیسک)متحدہ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ ظلم اور جبر کے ذریعے ایم کیو ایم کو کمزور کرنے کی سازشیں کی جا رہی ہیں۔نائن زیرو پر ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی رہائی کے موقعہ پر تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داروں اور کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے الطاف… Continue 23reading ایم کیو ایم کیخلاف ہمیشہ سازشیں ناکام ہوئیں ، اب بھی سرخرو ہونگے، الطاف حسین

مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

datetime 1  جولائی  2015

مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

اسلام ا باد(نیوز ڈیسک)عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے الزامات پر انکوائری کمیشن کی کارروائی ا ج بھی ہوگی ، تحریک انصاف کے وکیل حفیظ پیرزادہ اپنے دلائل جاری رکھیں گے۔2013 ء کے انتخابات میں مبینہ منظم دھاندلی کی انکوائری چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن کررہا ہے۔کل تحریک انصاف کے… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی:انکوائری کمیشن کی کارروائی آج بھی ہوگی

میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

datetime 1  جولائی  2015

میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

راولپنڈی ،اسلام آباد(آن لائن)میٹرو بس ٹریک پر موٹر سائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر مکمل پابندی کے باوجود قانون کی خلاف ورز یاں جاری ہیں ،جڑواں شہروں کی پولیس عوام کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے میٹرو بس ٹریک پر مخصوص بسوں کے سوا گاڑی ،موٹر… Continue 23reading میٹروبس ٹریک پر موٹرسائیکل ،گاڑیاں اور پیدل چلنے پر پابندی کے باوجود خلاف ورزیاں جاری

سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

datetime 1  جولائی  2015

سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

کراچی(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما عارف علوی کی جانب سے کی جانے والی پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ سندھ میں کرپشن کا برا حال ہے نوکریاں بیچی جاتی ہیں ۔ کوٹہ سسٹم پر واویلہ کرنے والی ایم کیو ایم اس بات کا جواب دے کہ کیا کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ میں کسی… Continue 23reading سندھ میں کرپشن، نوکریاں بیچی جاتی ہیں, عارف علوی

سینکڑوں سرکاری گاڑیوں کے پراسرار طور پر غائب ہونے کااسکینڈل

datetime 1  جولائی  2015

سینکڑوں سرکاری گاڑیوں کے پراسرار طور پر غائب ہونے کااسکینڈل

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ کی 600 سے زائد سرکاری گاڑیوں کے پراسرار طور پر غائب ہونے کے اسکینڈل میں مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں۔لاپتہ سرکاری گاڑیاں بااثر سیاستدانوں اورریٹائرڈ بیوروکریٹس کے قبضے میں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاپتہ600 سرکاری گاڑیاں غائب ہونے اور غیر مجاز شخصیات کے استعمال کرنے کی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔چیف سیکرٹری سندھ صدیق… Continue 23reading سینکڑوں سرکاری گاڑیوں کے پراسرار طور پر غائب ہونے کااسکینڈل

غیر معیاری آٹے والی فلور ملوں کے لائسنس اور کوٹہ منسوخ کرنیکا حکم

datetime 1  جولائی  2015

غیر معیاری آٹے والی فلور ملوں کے لائسنس اور کوٹہ منسوخ کرنیکا حکم

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے غیر معیاری آٹا سپلائی کرنے والی فلور ملوں کے لائسنسوں کیساتھ ان کا کوٹہ بھی منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے رمضان پیکیج کے حوالے سے اجلاس سے وڈیو لنک خطاب کیا، وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک کے لئے پانچ… Continue 23reading غیر معیاری آٹے والی فلور ملوں کے لائسنس اور کوٹہ منسوخ کرنیکا حکم

سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں, عابد شیر

datetime 1  جولائی  2015

سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں, عابد شیر

ملتان(نیوزڈیسک) ملتان میں مسلم لیگ (ن) کے کارکن کے گھر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کی سوچ تعمیری جبکہ عمران خان کی سوچ تخریبی ہے۔ عمران خان جوڈیشل کمیشن میں ثبوت پیش نہیں کر سکے یہی وجہ ہے کہ کمیشن کے فیصلے کے بعد انہیں… Continue 23reading سندھ میں گورنر راج کا امکان نہیں, عابد شیر

عامر خان کی نائن زیروپرپریس بریفنگ،بڑا اعلان

datetime 30  جون‬‮  2015

عامر خان کی نائن زیروپرپریس بریفنگ،بڑا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن عامر خان نے کہا ہے کہ قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم ملک کی بقاءوسلامتی اوراستحکام کے لئے کام کررہے ہیں،نہ پہلے ایم کیوایم کوریاستی آپریشن کے ذریعے ختم کیاجاسکااورنہ ہی عوام کے دلوںسے الطاف حسین کی محبت کوکم کیاجاسکااورنہ ہی اب ایسا کیاجاسکتاہے انہوں نے اعلان… Continue 23reading عامر خان کی نائن زیروپرپریس بریفنگ،بڑا اعلان