جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 30  جون‬‮  2015

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں ملک میں بدعنوانی کا واویلا ہے نیب خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب بیورو میں بد انتظامیوں اور بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

datetime 30  جون‬‮  2015

سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہزاروں پولیس اہلکار حکمرانوں اور وی آئی پیزکی حفاظت کرتے ہیں۔ کراچی میں 914 وی آئی پیز نے 3523 پولیس گارڈز اور160 پولیس موبائلز پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ پولیس گارڈز رکھنے والوں میں سندھ کی 36 حکومتی اور دیگرشخصیات شامل ہیں۔سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی حفاظت کے… Continue 23reading سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 30  جون‬‮  2015

زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زین قتل کیس میں عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے بیٹے مصطفی کانجو اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت ملزم آصف، صادق، سعداللہ اور اکرم پر فرد جرم عائد کردی جب کہ… Continue 23reading زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

datetime 30  جون‬‮  2015

عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی زر ضمانت کی دستایزات پر اعتراض کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے پر رہا کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

datetime 30  جون‬‮  2015

ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق اور اداکارہ سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور لاہورجانیوالی وین میں ٹکرکے نتیجے میں سیہون شریف دربار سے واپس آنیوالے آٹھ زائرین زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں… Continue 23reading ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

سوشل میڈیا پر ایمان مزاری کی ہم جنس پرستی کے حق میں مہم ،ماں بھی دفاع میں آگئیں

datetime 30  جون‬‮  2015

سوشل میڈیا پر ایمان مزاری کی ہم جنس پرستی کے حق میں مہم ،ماں بھی دفاع میں آگئیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) امریکا میں ہم جنس شادیوں کو قانونی قرار دئیے جانے پر جہاں ہم جنس پرستی کے شوقین افراد میں خوشی کی لہر دوڑ گئی وہیں اس فعل کو ناجائز سمجھنے والوں نے اس نئے قانون پر ناپسندیدگی اور برہمی کا اظہار بھی کیا۔ انٹرنیٹ پر تو گویا ہم جنس پرستی کے… Continue 23reading سوشل میڈیا پر ایمان مزاری کی ہم جنس پرستی کے حق میں مہم ،ماں بھی دفاع میں آگئیں

مبینہ انتخابی دھاندلی : انکوائری کمیشن کی سماعت آج پھر ہوگی

datetime 30  جون‬‮  2015

مبینہ انتخابی دھاندلی : انکوائری کمیشن کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ انتخابی دھاندلی کے انکوائری کمیشن کی آج پھر کارروائی ہوگی، امکان ہے کہ تحریک انصاف کے وکیل حفیظ پیرزادہ اپنے دلائل مکمل کرلیں گے۔ تحریک انصاف نے دھاندلی کے ثبوت پیش نہ کرنے کا ذمے دار الیکشن کمیشن کو ٹہرا دیا۔کہا یہ الیکشن کمیشن کی ناکامی ہے۔مبینہ دھاندلی کے انکوائری کمیشن کے روبرو… Continue 23reading مبینہ انتخابی دھاندلی : انکوائری کمیشن کی سماعت آج پھر ہوگی

رحیم یار خان: بس الٹنے سے15 مسافر زخمی

datetime 30  جون‬‮  2015

رحیم یار خان: بس الٹنے سے15 مسافر زخمی

رحیم یار خان(نیوزڈیسک)رحیم یارخان کی تحصیل خان پور کے قریب بس الٹ گئی۔ حادثے میں 15مسافر زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق رحیم یارخان سے لاہور جانیوالی مسافر تحصیل خان پورکے قریب الٹ گئی۔فیروزہ کے مقام پرپیش آنیوالا حادثہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جب بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔ حادثے میں 15مسافر زخمی ہوگئے۔حادثے… Continue 23reading رحیم یار خان: بس الٹنے سے15 مسافر زخمی

پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور طوفان کے بعد موسم خوشگوار

datetime 30  جون‬‮  2015

پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور طوفان کے بعد موسم خوشگوار

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اورطوفان کے بعدموسم خوش گوار ہے۔سندھ اور بلوچستان کے میدانی علاقے گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔محکمہ موسمیات نے آئندہ چندروز کے دوران کراچی سمیت دیگرعلاقوں میں گرمی کی شدت میں کمی کی نوید سنائی ہے۔پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دو روز سے پڑنے والی شدید گرمی کا زور اس… Continue 23reading پنجاب کے کئی شہروں میں آندھی اور طوفان کے بعد موسم خوشگوار