رینجرز کے آپریشن کو بدنام کرنے کی سازش ناکام،متحدہ کے کارکن کوقتل کرکے مظلوم بننے والا قاتل گرفتار
کراچی (نیوزڈیسک)پاکستان رینجرز نے خفیہ معلومات پر شہداد پور میں کارروائی کرتے ہوئے نائن زیرو پر چھاپے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وقاص شاہ کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے کارکن آصف علی کو گرفتار کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق 11مارچ 2015کو رینجرز کے نائن زیرو پر چھاپے کی فوٹیج مختلف… Continue 23reading رینجرز کے آپریشن کو بدنام کرنے کی سازش ناکام،متحدہ کے کارکن کوقتل کرکے مظلوم بننے والا قاتل گرفتار