بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

عمران فاروق کاقتل،سکاٹ لینڈ یارڈ حکام کی مزید پیش رفت

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

لندن (نیوزڈیسک)سکاٹ لینڈ یارڈ حکام نے مرحوم عمر ان فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق سے گزشتہ روز ملاقات کی جو دو گھنٹے سے زائد دیر تک جاری رہی ملاقات میں عمران فاروق کے قتل کے ملزمان کی گرفتاری کےلئے اب تک ہونے والی تحقیقات پر تفصیلی بات چیت کی گئی اور سکاٹ لینڈ یارڈ کے حکام نے انہیں پاکستان میں ہونے والی ملاقاتوں سے بھی آگاہ کیا ۔حکام یقین دلایا کہ عمران فاروق قتل کے ملزمان کو جلد قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…