گجرنوالہ،ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کرلی
گجرانوالہ(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے امید وار ناصر چیمہ نے غیر سرکاری نتائج کے مطابق گجرنوالہ کے صوبائی حلقہ پی پی -97 کے ضمنی الیکشن میں کامیابی حاصل کر لی۔غیر سرکاری نتائج کے مطابق، حلقے کے 33 پولنگ سٹیشنز میں چیمہ نے مجموعی طور پر 10405جبکہ ان کے حریف حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے… Continue 23reading گجرنوالہ،ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے کامیابی حاصل کرلی