پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ایک بار پھر وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سند ھ میں حکمران جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ایک بار پھر وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا ہے اور سید قائم علی شاہ کی جگہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کو وزیراعلی بنانے کی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کونسل(سی ای… Continue 23reading پیپلز پارٹی کی اعلی قیادت نے ایک بار پھر وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی تبدیلی کا امکان مسترد کردیا