بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں‘قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں، رانا مشہود

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نے چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کو ڈی جی نیب پنجاب میجر (ر) سید برہان علی کیخلاف خط ارسال کر دیا ۔ رانا مشہود کی طرف سے ارسال کئے جانے والے خط میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی نیب پنجاب ذاتیات پر اتر آئے ہیں۔مجھے کوئی نوٹس ملا اور نہ ہی شامل تفتیش ہونے کا کہا گیا پھر ڈی جی نیب کس بنیاد پر مہم جاری رکھے ہوئے ہیں ۔خط میں استفسار کیا گیا ہے کہ کیا نیب رولز اجازت دیتے ہیں کہ بغیر ثبوت کے کسی کو چارج شیٹ کیا جائے ۔ خط میں کہا گیا کہ اس مہم کے ذریعے میری شہرت کو نقصان پہنچایاگیا ہے اور میں اس پر قانونی چارہ جوئی کا حق رکھتا ہوں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…