بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

پنجاب اسمبلی میں بھارتی فائرنگ کیخلاف قرار داد جمع

datetime 21  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں قراردادق لیگ کے رہنما عامر سلطان چیمہ کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے۔ پنجاب اسمبلی میں بھارتی اشتعال انگیزی اور فائرنگ سے تین پاکستانیوں کی شہادت کے خلاف قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ جس کا متن ہے کہ معصوم شہریوں پر فائرنگ بھارت کا معمول بن چکا ہے اور اس میں تین شہریوں کی شہادت انتہائی تشویشناک ہے۔قرارداد میں حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا گیا کہ پاکستان بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھائے جبکہ بھارت کے جارحانہ رویے کا جواب بھی اسی کی زبان میں دیا جائے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…