کراچی (نیوز ڈیسک)منظوراں بی بی کے گھر والوں نے خاتون کو مردہ پا کر ایدھی سینٹر منتقل کر دیاگیا تھا۔کراچی کے علاقہ گوٹھ سے تعلق رکھنے والی خاتون انتقال کے کچھ دیر بعد زندہ ہو گئی مذکورہ خاتون کی بہن نے دعویٰ کیا ہے کہ مائی منظوراں کا آج صبح ہی انتقال ہو گیا تھا. غسل کے وقت چوڑیاں ا±تارنے لگے تو خاتون نے آنکھیں کھول لیں. دوبارہ زندہ ہونے پر مائی منظوراں کے اہل خانہ انہیں گھر واپس لے گئے ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں