اسلام آباد(نیوزڈیسک)نندی پور پاور پراجیکٹ 6ماہ کےلئے چینی کمپنی ڈونگ فینگ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نندی پورپاور پراجیکٹ اسی چینی کمپنی ڈونگ فینگ نے ہی بنایا تھا۔وفاقی وزارت پانی وبجلی کے ذرائع کے مطابق چینی کمپنی ڈونگ فینگ 6مہینے تک نندی پور پاور پراجیکٹ چلائے گی۔
مزید پڑھئے:پاکستانی سابق جنرل کی اونچی پرواز،بھارتی میڈیا نے بڑا دعویٰ کردیا