جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

ملتان ‘ 2 سال کا بچہ مین ہول میں گرنے سے ہلاک

datetime 16  ستمبر‬‮  2015 |

ملتان(نیوز ڈیسک) ملتان کے علاقے عثمان آباد میں دو سال کا بچہ مین ہول میں گرنے سے ہلاک ہوگیا ہے ۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان کے علاقے عثمان آباد میں دو سال کا بچہ کھیلتے ہوئے کھلے مین ہول میں گرکر دم گھٹنے سے ہلاک ہوگیا ہے ۔ بچے کی لاش نکال کر ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی ہے ۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…