وزیراعلیٰ شہباز شریف نے 7 سالہ ملازمہ بچی پر بدترین تشد کے واقعے کا نوٹس لے لیا
لاہور (نیوز ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے لاہور کے علاقے سبزہ زار میں 7 سالہ ملازمہ بچی پر بدترین تشد کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے ملزم میاں بیوی کے خلاف قانون کے تحت کارروائی کرنے کا حکم دیا ہے۔واضح رہے کہ 7 سالہ رمیزہ کو… Continue 23reading وزیراعلیٰ شہباز شریف نے 7 سالہ ملازمہ بچی پر بدترین تشد کے واقعے کا نوٹس لے لیا