پاکستان
Read Pakistan’s Latest Urdu News, Breaking Urdu News, Live Urdu News, Karachi, Lahore and Islamabad News Live at Javed Chaudhry Official Website with his Column.
ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،پاکستان کی کوئی یونیورسٹی جگہ حاصل نہیں کرسکی
ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،پاکستان کی کوئی یونیورسٹی جگہ حاصل نہیں کرسکی
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)عالمی معیار کی یونیورسٹیوں کے حوالے سے ایک معروف ادارے ٹائمز ہائیر ایجوکیشن (ٹی ایچ ای) نے ایشیا میں یونیورسٹیوں کی درجہ بندی کی فہرست جاری کردی ہے۔تاہم پاکستان کے لیے بری خبر یہ ہے کہ اس فہرست میں پاکستان کی کوئی ایک یونیورسٹی بھی جگہ حاصل نہیں کرسکی ہے۔کروڑوں کے فنڈ… Continue 23reading ایشیائی یونیورسٹیوں کی درجہ بندی جاری،پاکستان کی کوئی یونیورسٹی جگہ حاصل نہیں کرسکی
پنجاب کانئےمالی سال کابجٹ کا 11 کھرب روپےکےلگ بھگ
پنجاب کانئےمالی سال کابجٹ کا 11 کھرب روپےکےلگ بھگ
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے نئیمالی سال کیبجٹ کا کل حجم 11 کھرب کے قریب ہو گا،غیر ترقیاتی بجٹ 730 ارب جبکہ ترقیاتی بجٹ 400 ارب ہونے کا امکان ہے۔نئے مالی سال کے بجٹ میں تعلیم ،صحت ،امن وامان اور انرجی کے شعبوں کے ساتھ ساتھ سڑکوں کی تعمیر ومرمت کو خاص اہمیت دی گئی ہے۔پنجاب کیمالی… Continue 23reading پنجاب کانئےمالی سال کابجٹ کا 11 کھرب روپےکےلگ بھگ
پی ٹی آئی استعفے اٹارنی جنرل سے مدد طلب
پی ٹی آئی استعفے اٹارنی جنرل سے مدد طلب
اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے اس معاملے میں اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ کی مدد لینے کا فیصلہ کیا ہے کہ آیا اسے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق کو پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم دینا چاہیے یا نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی نے… Continue 23reading پی ٹی آئی استعفے اٹارنی جنرل سے مدد طلب
لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی
لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں بس حادثے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے، جبکہ افراد 20زخمی بھی ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق شہر لاہور میں علاقہ جوہر ٹاؤن میں شوکت خانم میموریل اسپتال کے قریب ایک بس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے کے نتیجے میں 1شخص جاں بحق اور 20افراد زخمی ہوگئے ہیں،… Continue 23reading لاہور جوہر ٹاؤن میں بس الٹنے سے 1شخص جاں بحق، 20زخمی
آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے نئے مالی سال کا بجٹ ا?ج پیش کیا جائے گا۔پہلی بار خاتون وزیر خزانہ بجٹ پیش کریں گی۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے بلایا گیا ہے جس میں صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نئے مالی سال کے لیے بجٹ پیش کریں گے جس میں وفاق کی طرح پنجاب… Continue 23reading آئندہ مالی سال کیلئے پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
کراچی صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط
کراچی صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے صدر میں پولیس اور انٹیلی جنس کی جانب سے کاروائی کی گئی ہے، جس میں 5ٹرکوں پر اسمگل کیا جانے والا سامان ضبط کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے علاقے میں پولیس اور کسٹم انٹیلی جنس کی مشرکہ کاروائی کی گئی، جس میں 5ٹرکوں کو ضبط کر لیا گیا… Continue 23reading کراچی صدر میں پولیس و انٹیلی جنس کی کاروائی، اسمگل ہونے والا سامان ضبط
سوات میں استاد کی فائرنگ سے شاگرد ہلاک
سوات میں استاد کی فائرنگ سے شاگرد ہلاک
سوات(نیوزڈیسک)پشاور کے آرمی پبلک سکول پر ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد صوبائی حکومت نے صوبے بھر میں اساتذہ کو مسلح رہنے کی ہدایت کی تھیپاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں پولیس حکام کے مطابق ایک استاد کے ہاتھوں اتفاقیہ گولی چلنے سے پانچویں جماعت کا طالب علم ہلاک ہو گیا… Continue 23reading سوات میں استاد کی فائرنگ سے شاگرد ہلاک
بجٹ کی منظوری کے لئے خصوصی وظیفہ بھی شروع کردیا
بجٹ کی منظوری کے لئے خصوصی وظیفہ بھی شروع کردیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی بجٹ کی منظوری کیلئے اپوزیشن اور سینیٹ کی سفارشات اور تجاویز کو ماننے کے ساتھ ساتھ خصوصی وظیفہ بھی شروع کر دیا ہے ۔کمیٹی کا اجلاس ہو یا سینیٹ اور قومی اسمبلی میں بیٹھے ہوں، ہر وقت الیکٹرانک تسبیح پر خصوصی وظیفے کا ورد کرتے رہتے۱… Continue 23reading بجٹ کی منظوری کے لئے خصوصی وظیفہ بھی شروع کردیا