پیر‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2026 

اسلام آباد -گرفتار مبینہ 5 دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی – خطرناک کیمیکل برآمد،جڑواںشہربڑی تباہی سے بچ گئے

datetime 13  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد میں گزشتہ روز گرفتار مبینہ 5 دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی ہے، ان دہشتگردوں کا تعلق سوات کی کالعدم تنظیم سے ہے۔اسلام آباد سے گرفتار 5 مبینہ دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سوات سے نکلا، برآمد ہونے والا خطرناک کیمیکل ،تفتیشی ادارے حیران،لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھجوا دیا گیا ہے، اس کیمیکل کے برآمد ہو جانے سے جڑواں شہروں کے باسی کسی بڑے سانحے سے بچ گئے ہیں۔گزشتہ روز اسلام آباد کے علاقے ترنول سے گرفتار ہونے والے مبینہ دہشتگردوں کا تعلق سوات کی کالعدم تنظیم سے ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ گرفتار افراد میں سلیمان رحمٰن، منظور احمد اور شہر یار مالا کنڈ ایجنسی کا، احمد دیار سوات کا جبکہ شاہ فیصل مہمند ایجنسی کا رہائشی ہے۔ مبینہ دہشتگردوں سے ملنے والا خطرناک کیمکل لیبارٹری ٹیسٹ کیلئے بھیج دیا گیا ہے، دہشتگردوں کے قبضے سے 190 کلو گرام بارودی مواد، ڈیٹونیٹرز اور بھاری اسلحہ برآمد ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا


والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…