زین قتل کیس کا ڈراپ سین ، مدعی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) زین قتل کیس کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سماعت، مدعی نے مصطفی کانجو سمیت باقی ملزمان کو پہچاننے سے انکار کر دیا ،نجی ٹی وی کی خبر کے مطابق 2اپریل کو کیلوری گراﺅڈ کے قریب قتل ہونے والے 15سالہ زین کے کیس کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی… Continue 23reading زین قتل کیس کا ڈراپ سین ، مدعی کا ملزمان کو پہچاننے سے انکار