جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا ،خورشید محمود قصوری

datetime 13  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) سابق وزیر خارجہ میاں خورشید محمود قصوری نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ ہوئی تو پھر کچھ بھی نہیں بچے گا جس ملک کا وزیراعظم خود وزیر خارجہ بن بیٹھے ان سے کوئی پوچھے کیا آپ کو اور کوئی کام نہیں۔ انہوں نے اپنی کتاب کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں لوگ بھارتی پابندیوں کا سکار ہیں تاہم وہ اس کو خاطر میں نہیں لاتے۔ دھماکہ کرتے وقت پاکستان کو کہا گیا کہ پیسے لے لیں دھماکہ نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ ان کے بھٹو سے اختلافات تھے مگر انہوں نے ان کی خارجہ پالیسی کو سراہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…