اسلام آباد (آن لائن) پاکستان میں صرف گدھے ہی زیر عتاب کیوں؟ پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے ایک رپورٹ کے مطابق گدھا نجانے کیوں دنیا میں بدنام ہے اور رسواءزمانہ جانور کے نام سے گردانا جاتا ہے ورنہ بے چارہ انتھک محنت و مشقت میں اپنا ثانی نہیں رکھتا۔ زمانہ قدیم سے اس جانور کو مال برداری کے لئے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دنیا کے صرف 4 ممالک گدھے کے گوشت کے سب سے زیادہ شوقتیں ہیں جن کا تعلق براعظم افریقہ سے ہے۔
پاکستان میں گدھوں کی آبادی 50 لاکھ سے تجاوز کر گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سابق سینیٹر مشتاق احمد سے اہلیہ نے خلع حاصل کرلیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
ویرات کوہلی نے ون ڈے کرکٹ میں کبھی نہ ٹوٹنے والا ناقابلِ یقین ریکارڈ قائم کردیا
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا
-
نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت، وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنادی
-
تمام بینک مسلسل 3 دن بند رہیں گے؟ اعلان ہوگیا
-
فیول سبسڈی اسکیم کب تک جاری رہے گی؟ وزیراعظم کا شہریوں کے لیے بڑا اعلان
-
تعمیراتی کام کروانے والوں کے لیے خوشخبری!سیمنٹ کی قیمتوں میں کمی
-
کیا بابا وانگا کی خطرناک پیش گوئی درست ہونے والی ہے؟
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
’مقتول دوست خواب میں آکر سونے نہیں دیتا‘ قاتل گرفتاری دینے تھانے پہنچ گیا
-
گندم کی قیمت میں بڑی کمی، حکومت کا اہم فیصلہ سامنے آگیا



















































