فیصل آباد (نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں سجنے والے بھاری بھرکم بکروں کے میلے میں شیر لاہور نے میدان مار لیا۔ مقابلہ وزن جیتنے والے شیرلاہور کے مالک کا دعویٰ ہے کہ اس کا بکرا دنیا کا سب سے وزنی بکرا ہے۔ اونچے قد اورتگڑی باڈی والا بکرا 3 سال سے دودھ ، بادام اور مربے کھا رہا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں