ہفتہ‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2024 

حکومت صوبوں کی معاشی خودمختاری کے لئے مزیدآئینی ترامیم لائے گی،اسحاق ڈار

datetime 17  اپریل‬‮  2015

حکومت صوبوں کی معاشی خودمختاری کے لئے مزیدآئینی ترامیم لائے گی،اسحاق ڈار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ این ایف سی ایوارڈ کے ذریعے ملکی وسائل کی صوبوں کے درمیان منصفانہ تقسیم کے بعد، ’صوبائی حکومتیں اس قابل ہیں کہ وہ اپنے طور پر معاشی بہتری کے لئے کام کر سکیں‘۔انھوں نے کہا ہے کہ حکومت ایسی آئینی ترامیم لانے کا منصوبہ رکھتی… Continue 23reading حکومت صوبوں کی معاشی خودمختاری کے لئے مزیدآئینی ترامیم لائے گی،اسحاق ڈار

تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کااپنے اپنے امیدواردستبردارکرنے سے انکار

datetime 17  اپریل‬‮  2015

تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کااپنے اپنے امیدواردستبردارکرنے سے انکار

  اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے حلقہ 246 میں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ جماعت اسلامی نے ایک طرف خواتین کے جلسے کا اہتمام کیا تو دوسری جانب تحریک انصاف کے امیدوار نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے عزیز آباد میں واقع مدنی مسجد پہنچ گئے۔دوسری طرف امیر جماعت اسلامی کراچی نعیم الرحمن… Continue 23reading تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کااپنے اپنے امیدواردستبردارکرنے سے انکار

پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

سوات(نیوزڈیسک) پاک فوج صرف دہشت گردوں کی سرکوبی میں ہی مہارت نہیں رکھتی بلکہ فلاحی کاموں میں بھی اس کا کوئی ثانی نہیں ہے اور اسی جذبہ حب الوطنی کے تحت وادی سوات کی خوبصورتی کو چار چاند لگانے کے لئے آرمی کی جانب سے مفت بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔پاک فوج کے لیفٹیننٹ… Continue 23reading پاک فوج کی جانب سے سوات کے شہریوں کو مفت بجلی کا تحفہ

پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

datetime 17  اپریل‬‮  2015

پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

لاہور(نیوزڈیسک ) وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبد المجید کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے، جس قوم کی اپنی زبان ، ثقافت اور شناخت نہ ہو۔ اس کو جینے کا کوئی حق نہیں، پاکستانی ایک قوم نہیں، لشکر ہے۔ پنجاب یونیورسٹی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری عبدالمجید نے… Continue 23reading پاکستانی قوم احساس کمتری کا شکار ہے،وزیر اعظم آزاد کشمیر

این اے 246،کون کہاں شوآف پاورکرے گا

datetime 17  اپریل‬‮  2015

این اے 246،کون کہاں شوآف پاورکرے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )کراچی کے حلقہ این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں 5 روز باقی رہ گئے ہیں۔ سیاسی جماعتوں کی الیکشن مہم عروج پر ہے۔ آج جماعت اسلامی خواتین کا پنڈال سجائے گی تو کل ایم کیو ایم اپنی سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی،سونامی اتوار کو عائشہ منزل کا رخ کرےگا۔این اے 246… Continue 23reading این اے 246،کون کہاں شوآف پاورکرے گا

وزیر اعظم نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرلی

datetime 17  اپریل‬‮  2015

وزیر اعظم نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل اور امریکی شہری ڈاکٹر ڈیبرا لوبو پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔وزی اعظم ہاؤس سے جاری بیان میں وزیر اعظم نواز شریف نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل ڈاکٹر ڈیبرا لوبو… Continue 23reading وزیر اعظم نے نجی میڈیکل کالج کی وائس پرنسپل پر قاتلانہ حملے کی رپورٹ طلب کرلی

ایک سو تین ملین سموں میں سے بائیس ملین سمیں شناخت نہ ہونے پر بلاک

datetime 17  اپریل‬‮  2015

ایک سو تین ملین سموں میں سے بائیس ملین سمیں شناخت نہ ہونے پر بلاک

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیر مملکت انفارمیشن ٹیکنالوجی انوشہ رحمان نے سینیٹر کلثوم پروین کے سموں کی بندش کے حوالے سے توجہ دلاﺅ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے وزارت داخلہ کے حکم پر سموں کی تصدیق کا آغاز کیا تھا ۔ جنوری 2015 میں وزارت داخلہ کے حکام… Continue 23reading ایک سو تین ملین سموں میں سے بائیس ملین سمیں شناخت نہ ہونے پر بلاک

شفقت حسین کی عمر کا تعین، صدر اور وزیر اعظم کو نوٹس

datetime 17  اپریل‬‮  2015

شفقت حسین کی عمر کا تعین، صدر اور وزیر اعظم کو نوٹس

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں سزائے موت کے منتظر قیدی شفقت حسین کی عمر کی تصدیق سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے صدر اور وزیر اعظم سمیت 9افراد کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سزائے موت کے قیدی شفقت حسین نے اسلام آبا دہائیکورٹ میں اپنی عمر… Continue 23reading شفقت حسین کی عمر کا تعین، صدر اور وزیر اعظم کو نوٹس

گھوٹکی میں پنچایت کانوجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ ،دولڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ

datetime 17  اپریل‬‮  2015

گھوٹکی میں پنچایت کانوجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ ،دولڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ

گھوٹکی ( نیوزڈیسک)پسند کی شادی کرنے کے پر گھوٹکی کی نام نہاد پنچایت نے نواجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ اور لڑکے کی جانب سے دو لڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ سنا دیاہے۔تفصیلات کے مطابق ونی کی جانے والی دونوں بہنیں پسند کی شادی کرنے والے لڑکے کی بھتیجیاں ہیں ،بچیوں کے والد کا بچیاں… Continue 23reading گھوٹکی میں پنچایت کانوجوان جوڑے کو دس لاکھ روپے جرمانہ ،دولڑکیاں ونی کرنے کافیصلہ