اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

بڑھتی ہوئی آبادی کا جِن قابو کرنے کا ٹاسک اب علماءکےحوالے

datetime 13  جولائی  2015

بڑھتی ہوئی آبادی کا جِن قابو کرنے کا ٹاسک اب علماءکےحوالے

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نےصوبے کی بڑھتی ہوئی آبادی کوکنٹرول کرنے کے لئے علماء کو بطورسوشل موبلائزر بھرتی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پہلے مرحلے میں 600علماء بطورسوشل موبلائیزر بھرتی کئےجائیں گے۔محکمہ بہبود آبادی پنجاب کے سیکریٹری الطاف ایزد خان نے بتایاکہ پنجاب کی آبادی گذشتہ دس سالوں میں ساڑھے چھ کروڑ سے بڑھ کر دس کروڑ ہو… Continue 23reading بڑھتی ہوئی آبادی کا جِن قابو کرنے کا ٹاسک اب علماءکےحوالے

کراچی میں بجلی کا بحران،سندھ حکومت کی سنگین دھمکی

datetime 13  جولائی  2015

کراچی میں بجلی کا بحران،سندھ حکومت کی سنگین دھمکی

کراچی (نیوزڈیسک) کے الیکٹرک کی انتظامیہ کو متنبہ کرتے ہیں کہ وہ اپنا قبلہ فوری طور پر درست کرلے ورنہ ان کی پوری انتظامیہ کو سلاخوں کے پیچھے جانا پڑے گا۔ وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی کی ترقی اور یہاں میگا پروجیکٹ کو جلد سے جلد مکمل… Continue 23reading کراچی میں بجلی کا بحران،سندھ حکومت کی سنگین دھمکی

عطیات کا دہشت گردی کیلئے استعمال روکنا ضروری ہے، پرویزرشید

datetime 13  جولائی  2015

عطیات کا دہشت گردی کیلئے استعمال روکنا ضروری ہے، پرویزرشید

لاہور (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ چندے کی رقوم زندگی بچانے والے اداروں کو ملنی چاہیے، فلاح و بہبود کے کاموں میں مصروف لوگ قابل تعریف ہیں، اللہ کی راہ میں دی گئی رقم سے دوائی یا بم خریدا جائے گا،یہ فرق کرنا ضروری ہے، علم کے… Continue 23reading عطیات کا دہشت گردی کیلئے استعمال روکنا ضروری ہے، پرویزرشید

لاہور،وزیراعظم،وزیراعلیٰ ہائوس پر تعینات اہلکاروں کیلئے2 کروڑ کااعزازیہ

datetime 13  جولائی  2015

لاہور،وزیراعظم،وزیراعلیٰ ہائوس پر تعینات اہلکاروں کیلئے2 کروڑ کااعزازیہ

لاہور(نیوزڈیسک)حکومت پنجاب نےوزیراعظم اوروزیراعلیٰ کے گھروں اوردفاتر پر ان کی اور ان کے اہل خانہ کی حفاظت کیلئے تعینات 2751 پولیس اہلکاروں کو 2 کروڑ 11 لاکھ روپے اعزازیہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ، باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ انسپکٹرجنرل پولیس پنجاب نے وزیراعظم ہائوس جاتی امرا، وزیراعلی ٰ ہائوس ماڈل ٹائون اورسی… Continue 23reading لاہور،وزیراعظم،وزیراعلیٰ ہائوس پر تعینات اہلکاروں کیلئے2 کروڑ کااعزازیہ

بلاول زرداری کا حیران کن فیصلہ

datetime 13  جولائی  2015

بلاول زرداری کا حیران کن فیصلہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بلاول زرداری کا حیران کن فیصلہ،عملی سیاست کا آغاز آزادکشمیر سے کرینگے-پاکستان پیپلزپارٹی کی عوام میں گرتی ہوئی ساکھ کو بچانےکے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خود میدان میں آنے اور براہ راست عوام سے مخاطب ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کا آغازعید کے بعد آزاد کشمیر کے تین مختلف مقامات… Continue 23reading بلاول زرداری کا حیران کن فیصلہ

ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک

datetime 13  جولائی  2015

ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامناہے۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایان علی سے میرے بھائی کا نام جوڑا گیا اگرثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔رحمان ملک کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ جھوٹے الزامات میں پھنسایا جاتا ہے۔

زرداری اور میرا رشتہ قائد اور بھائی کا ہے ،تنویر زمانی

datetime 13  جولائی  2015

زرداری اور میرا رشتہ قائد اور بھائی کا ہے ،تنویر زمانی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کی رہنما تنویر زمانی کا کہنا ہے کہ آصف زرداری سے میرا رشتہ قائد اور بھائی کا ہے. میرا نکاح تحسین جاوید صدیقی کے ساتھ ہوا ہے. آصف زرداری اور بلاول میں لڑائی کروانے کے لیے میرا نام استعمال کیا جا رہا ہے. ڈاکٹر تنویر زمانی کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading زرداری اور میرا رشتہ قائد اور بھائی کا ہے ،تنویر زمانی

ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا

datetime 13  جولائی  2015

ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک) نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب نے ایم سی بی کے سر براہ میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا ہے. ذرائع کے مطابق ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں پائی جاتی ہیں جس کے تحت نیب نے میاں منشا کو پیش… Continue 23reading ایم سی بی کی نجکاری میں بد عنوانیاں ، نیب نے میاں منشا کو نوٹس جاری کر دیا

عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی خان تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے

datetime 13  جولائی  2015

عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی خان تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کی اجازت سے رینجرز نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان کو تفتیش کے لئے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ رینجرز نے انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں ملوث ملزم معظم علی خان کو تفتیش کے… Continue 23reading عمران فاروق قتل کیس، ملزم معظم علی خان تفتیش کیلئے ایف آئی اے کے حوالے