عابد شیرعلی نے تینو ں وزرائے اعلی کواہم مشورہ دے ڈالا
فیصل آباد(نیوزڈیسک)عابد شیرعلی کی تینو ں وزرائے اعلی کواہم مشورہ دے ڈالا.وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے بے گناہ بچوں، شہریوں اور فوجی جوانوں کوشہید کیا، عمران خان ان سے مذاکرات کرنا چاہتے ہیں ، مگر ہم دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آخری حد تک… Continue 23reading عابد شیرعلی نے تینو ں وزرائے اعلی کواہم مشورہ دے ڈالا