اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستان پوسٹ میں 5 سال کے دوران 55 کروڑ کی کرپشن کا انکشاف

datetime 14  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان پوسٹ میں 5 سال کے دوران 55 کروڑ 90 لاکھ کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے538 کیس سامنے آئے جن کے خلاف ملک بھر میں 212 کیس رجسٹرڈ ہوئے جس میں سے83 پولیس، 29 نیب اور99 ایف آئی اے کے پاس ہیں۔دستاویز کے مطابق پوسٹ ڈپارٹمنٹ کے ماتحت ملک بھر میں اس وقت 12 ہزار 35 ڈاک خانے کام کر رہے ہیں، گزشتہ 5 سال کے دوران ملک بھر میں 405 نئے پوسٹ آفس کھلے اور 584 بند ہوئے، 2 ہزار 851 ملازمین بھرتی ہوئے، جن میں ایک ہزار 666، 178 کنٹریکٹ جب کہ1007 ڈیلی ویجز ملازمین شامل ہیں۔ملک میں پوسٹ ڈپارٹمنٹ کے 374 یونٹس پر دیگر محکموں اور قبضہ مافیا کا راج ہے جن میں کمرشل، رہائشی عمارتیں اور قیمتی پلاٹ شامل ہیں، ان میں پوسٹ ا?فس کے20 دفاتر، 344 رہائشی یونٹ، 14 پلاٹ شامل ہیں جن یونٹس پر قبضہ مافیا کا راج ہے اس میں اسلام آباد کے 6 رہائشی یونٹ، 4 آفس بلڈنگ اورایک پلاٹ شامل ہے، سب سے زیادہ کراچی میں 182 رہائشی یونٹس پرقبضہ ہے جبکہ دوسرے نمبر پرلاہور میں69 رہائشی یونٹس اور 4 پلاٹوں پر قبضہ ہے، 5 سال کے دوران 55 کروڑ 90 لاکھ کی کرپشن اور بے ضابطگیوں کے538 کیس سامنے آئے جن کے خلاف ملک بھر میں 212 کیس رجسٹرڈ ہوئے جس میں سے83 پولیس، 29 نیب اور99 ایف آئی اے کے پاس ہیں2851 ملازمین بھرتی ہوئے



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…