پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا پولیس کو پانچ سال تاخیر کے بعد دو جدیدسکنرزبالاخرمل ہی گئے۔ بارودی مواد اوراسلحے کی نشاندہی کے لئے قیمتی سکینرز وفاقی حکومت نے فراہم کردیئے ہیں دہشتگردی کے خاتمہ اور اسلحے کی سمگلنگ کی روک تھام کےلئے خیبرپختونخواپولیس اپنی بھرپورکوشش کررہی ہے تاہم انہیں جدیدآلات کی کمی کاسامنا کرنا پڑرہا ہے تاہم اب پورے پابچ سال بعد جدید سکینرز بھی مل گئے جووفاقی حکومت نے فراہم کردیئے ہیں۔ دوجدید سکینرزجو پہلی بارپشاور کے داخلی راستوں پر کام شروع کریگا۔پولیس حکام کے مطابق کروڑوں روپے مالیت کے یہ غیرملکی اسکینرزوفاقی حکومت نے فراہم کئے ہیں جس کا مطالبہ صوبائی