پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

جے یو آئی ایف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

datetime 11  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جمعیت علما ءاسلام ف کے رہنما جان اچکزئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق جان اچکزئی نے کہاہے کہ جے یوآئی ایف کا موقف ہر فورم پر انتہائی صلاحیت کے ساتھ پیش کیالیکن اب سربراہ جے یو آئی ایف کے ساتھ جو تعلق تھا وہ ختم ہو گیاہے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے کچھ رہنما ان کیخلاف بے بنیاد پراپیگنڈ کر رہے ہیں اور وہ رہنما ان کے موقف کو سمجھ نہیں سکے۔جان اچکزئی نے اپنے جاری کر دہ بیان میں کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان پارٹی میں ان کو زیادہ اہمیت دیتے تھے جو کہ دوسرے رہنماوں کو پسند نہیں تھا ،فضل الرحمان کو انتہائی جہاں دیدہ اور محب وطن پایاہے اور پارٹی میں جتنا وقت گزرا بہت اچھا گزراہے



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…