جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

ایگزیکٹ سکینڈل ,حکومت نے صحافیوں کو کلین چٹ دیدی

datetime 27  مئی‬‮  2015

ایگزیکٹ سکینڈل ,حکومت نے صحافیوں کو کلین چٹ دیدی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراطلاعات پرویزرشیدنے کہا ہے کہ ایگزیکٹ سکینڈل سے قانون کے مطابق نمٹا جائیگا . ڈسکہ واقعہ کے ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی. انصاف کے حصول کے لئے قانون شکنی مناسب نہیں ہے ۔ بدھ کو یہاں میڈیا سے بات چیت کے دور ان ڈسکہ کے واقعہ پر افسوس کا… Continue 23reading ایگزیکٹ سکینڈل ,حکومت نے صحافیوں کو کلین چٹ دیدی

بھارت ، مسجد نذر آتش، مسلمان آبادی پر حملہ

datetime 27  مئی‬‮  2015

بھارت ، مسجد نذر آتش، مسلمان آبادی پر حملہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت میں بھارتی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتاپارٹی کی تنظیم آرایس ایس نے ریاست ہریانہ میں ایک مسجد سمیت مسلمانوں کے گھر اور املاک نذر آتش کر دی گئی ہیں۔دہلی سے 37 کلو میٹر دور واقع فرید آباد میں گاوں اٹالی میں ایک مسجد کی تعمیر جاری تھی جس کو ہندو¿ںنے پہلے مسجد کو نذر… Continue 23reading بھارت ، مسجد نذر آتش، مسلمان آبادی پر حملہ

پاکستانی لڑکے سے شادی ، بھارتی لڑکی تھانے پہنچ گئی

datetime 27  مئی‬‮  2015

پاکستانی لڑکے سے شادی ، بھارتی لڑکی تھانے پہنچ گئی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) 25 سالہ بھارتی شہری زہرہ مریم جس نے فیس بک پر دوستی کی فیصل آباد کے نواحی علاقے کے رہائشی قیصر بلال سے جو ایک سکول میں استانی کے فرائض انجام دے رہی تھی۔ لڑکی کا کہنا ہے کہ اسے اسلامک لٹریچر پڑھنے کا بہت شوق تھا اور اسلام کے بارے میں جان… Continue 23reading پاکستانی لڑکے سے شادی ، بھارتی لڑکی تھانے پہنچ گئی

سانحہ ڈسکہ؛پنجاب اسمبلی پردھاوا اور جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

datetime 27  مئی‬‮  2015

سانحہ ڈسکہ؛پنجاب اسمبلی پردھاوا اور جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پنجاب حکومت نے سانحہ ڈسکہ میں جلاﺅ گھیراﺅ اور پنجاب اسمبلی پر دھاوا بولنے والے مظاہرین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے ،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان گرفتاریوں شروع کر دیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ کے روز پنجاب حکومت کی ہدایت پر پولیس نے سانحہ ڈسکہ کے بعد… Continue 23reading سانحہ ڈسکہ؛پنجاب اسمبلی پردھاوا اور جلاﺅ گھیراﺅ میں ملوث ملزمان کیخلاف مقدمات درج

حیدر آباد، ریلوے پٹڑی پر کریکر دھماکہ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل ،بحالی کا کام شروع

datetime 27  مئی‬‮  2015

حیدر آباد، ریلوے پٹڑی پر کریکر دھماکہ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل ،بحالی کا کام شروع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حیدر آباد کے قریب حسین آباد میں ریلوے ٹریک پر کریکر بم دھماکے سے ٹریک کو جزوی نقصان پہنچا ،اپ اور ڈاﺅن ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت معطل ہو گئی جبکہ لاہور سے نارووال جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس کا انجن فیل ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔بدھ کے… Continue 23reading حیدر آباد، ریلوے پٹڑی پر کریکر دھماکہ،ٹرینوں کی آمدورفت معطل ،بحالی کا کام شروع

بیلفرڈ کی ڈگریاں دینے والا سلیم قریشی ایگزیکٹ کراچی میں چپڑاسی تھا

datetime 27  مئی‬‮  2015

بیلفرڈ کی ڈگریاں دینے والا سلیم قریشی ایگزیکٹ کراچی میں چپڑاسی تھا

اسلام آباد(سپیشل رپورٹ)نجی ٹی وی کے پروگرام میں ایگزیکٹ اسکینڈل پر تجزیہ کرتے ہوئے میزبان نے کہا کہ ایگزیکٹ کے جعلی ڈگری اسکینڈل کی تفتیش کا معاملہ دن بدن وسیع ہوتا جارہا ہے، وفاقی وزیر داخلہ کی جانب سے ایف بی آئی کے بعد انٹرپول سے بھی مدد مانگ لی گئی ہے، ایگزیکٹ سے جڑی… Continue 23reading بیلفرڈ کی ڈگریاں دینے والا سلیم قریشی ایگزیکٹ کراچی میں چپڑاسی تھا

سینے پرہروقت پاکستان کا جھنڈا لگانے اور گفتگو میں اللہ کا واسطہ دینے والے شعیب شیخ نے ملک کو بدنام کیا

datetime 27  مئی‬‮  2015

سینے پرہروقت پاکستان کا جھنڈا لگانے اور گفتگو میں اللہ کا واسطہ دینے والے شعیب شیخ نے ملک کو بدنام کیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سادہ لوح افراد کو اپنی لچھے دار باتوں سے بے وقوف بنانے والے لوگ معاشرے میں بہت کامیاب ہوتے ہیں لیکن کہتے ہیں کہ سو دن چور کے ایک دن بادشاہ کا۔ ایسے لوگ جلد یا بدیر پہچان لیے جاتے ہیں۔ فراڈ کو شناخت کرنا ہو تو ا س میں تین چار خامیاں… Continue 23reading سینے پرہروقت پاکستان کا جھنڈا لگانے اور گفتگو میں اللہ کا واسطہ دینے والے شعیب شیخ نے ملک کو بدنام کیا

پشاور ، بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

datetime 27  مئی‬‮  2015

پشاور ، بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر اور آرمڑ میں خفیہ اطلاع پر حساس اداروں کی کارروائی کرتے ہوئے بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا ۔ دودہشت گرد گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بدھ… Continue 23reading پشاور ، بلدیاتی انتخابات کے دوران دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

ڈسکہ ساںحہ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال

datetime 27  مئی‬‮  2015

ڈسکہ ساںحہ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال

لاہور( نیوزڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںآج دوسرے روز بھی وکلاء کی ہڑتال جاری ہے ، لاہور ہائیکورٹ میں رینجرز تعینات ہے۔پنجاب بار کونسل کی اپیل پر مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی ہڑتال جاری ہے۔ ڈسکہ میں وکلاء کی ہلاکت کے بعد ڈسکہ اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میںآج بھی وکلاء… Continue 23reading ڈسکہ ساںحہ،لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں دوسرے روز بھی وکلا کی ہڑتال