اہم ثبوت مل گئے،سپر ماڈل پھنس ہی گئی
کراچی (نیوزڈیسک) کرنسی سمگلنگ کے مقدمے میں ضمانت پر رہائی پانے والی ماڈل ایان کو مزید تحقیقات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ایان کے خلاف کسٹمز انٹیلی جنس نے اب تک ہونے والی تحقیقات کی رپورٹ فنانشل مانٹیرنگ یونٹ اور بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو بھجوا دیں۔تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس… Continue 23reading اہم ثبوت مل گئے،سپر ماڈل پھنس ہی گئی