جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

لاہورائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

datetime 25  مئی‬‮  2015

لاہورائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) لاہور ائیرپورٹ سے سیکورٹی فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلا ت کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر تعینات سیکیورٹی اہلکاروں نے نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے متحدہ عرب امارات جانے والے سلیم نامی مسافر کے بیگ اور اس… Continue 23reading لاہورائیرپورٹ سے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ملتان میں تیزاب گردی، دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا،متاثرہ بھائی نشتر ہسپتال منتقل

datetime 25  مئی‬‮  2015

ملتان میں تیزاب گردی، دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا،متاثرہ بھائی نشتر ہسپتال منتقل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملتان میں تیزاب گردی کیس میں معاف نہ کرنے پر ملزمان نے ایک بار پھر دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا۔ تیزاب سے متاثرہ دونوں بھائیوں کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعہ ملتان کی تحصیل شجاع آباد کے علاقہ راجہ رام میں پیش آیا جہاں گھر کے صحن میں سوتے… Continue 23reading ملتان میں تیزاب گردی، دو بھائیوں پر تیزاب پھینک دیا،متاثرہ بھائی نشتر ہسپتال منتقل

قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر لاہور میں کشیدگی

datetime 25  مئی‬‮  2015

قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر لاہور میں کشیدگی

لاہور (نیوز ڈیسک)پولیس نے گلشن راوی سے ایک شخص کو مبینہ طور پر قرآن پاک کے اوراق نذرِآتش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ہمایوں فیصل مسیح نامی اس شخص کے خلاف پاکستان پینل کوڈ کی دفعہ 295۔بی (جو قرآن پاک کی بے حرمتی وغیرہ سے متعلق ہے) کے تحت سید ذیشان کی جانب سے… Continue 23reading قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی پر لاہور میں کشیدگی

بھارتی وزیردفاع نے تسلیم کرلیا ، ہندوستان، پاکستان میں دہشت گردی کی کفالت کررہا ہے،خواجہ آصف

datetime 25  مئی‬‮  2015

بھارتی وزیردفاع نے تسلیم کرلیا ، ہندوستان، پاکستان میں دہشت گردی کی کفالت کررہا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیردفاع خواجہ آصف نے بھارتی وزیردفاع کے ایک حالیہ بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ان کے اس بیان سے ’’پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کی سرگرمیوں میں بھارتی شمولیت کے حوالے سے ہمارے دعوے‘‘ کی تصدیق ہوگئی ہے۔واضح رہے کہ ہندوستانی وزیر دفاع منوہر پریکر نے دھمکی دی تھی کہ ہندوستان… Continue 23reading بھارتی وزیردفاع نے تسلیم کرلیا ، ہندوستان، پاکستان میں دہشت گردی کی کفالت کررہا ہے،خواجہ آصف

صوابی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

صوابی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

صوابی (نیوز ڈیسک)صوابی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثہ میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے۔ صوابی میں پوٹھوہار نہر کے قریب پاک فوج کا تربیتی طیارہ دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا تاہم حادثے میں پائلٹ اور معاون پائلٹ محفوظ رہے۔ حادثے کے بعد قانون نافذ کرنے والے… Continue 23reading صوابی میں پاک فوج کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2015

تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان خان نے پارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کوعہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے اور نئے سیکریٹری اطلاعات کے لیے رکن قومی اسمبلی شفقت محمودکے نام کی منظوری جلد دے دی جائے گی جبکہ عمران خان کے لیے دوبارہ سے ترجمان کے لیے نعیم… Continue 23reading تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ

ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

datetime 25  مئی‬‮  2015

ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کیخلاف کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ا ج پیر25مئی کو ہوگی، ملزمہ کی ضمانت کی درخواست کی سماعت بھی ا ج ہی ہوگی۔ماڈل کی شکایت پراسے اڈیالہ جیل سے عدالت لانے والی پولیس ٹیم تبدیل کردی گئی ہے،ماڈل کی وکیل شائستہ وہاب نے بھی ناقص… Continue 23reading ایان علی کی شکایت پر پیشی کے لیے لانے والی پولیس ٹیم تبدیل

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

datetime 25  مئی‬‮  2015

الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

کراچی ( نیوزڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے وزیر اعلٰی سندھ قائم علی شاہ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے امن و امان سمیت پانی کے بحران پر تبادلہ خیال کیا۔متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری پر وزیر اعلٰی… Continue 23reading الطاف حسین کا وزیر اعلٰی سندھ سے ٹیلی فونک رابطہ، مختلف امور پر تبادلہ خیال

عام انتخابات کب ہونگے ،پرویز رشید نے اعلان کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

عام انتخابات کب ہونگے ،پرویز رشید نے اعلان کردیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عام انتخابات کب ہونگے ،پرویز رشید نے اعلان کردیاوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ انتخابات مقررہ مدت پوری ہونے کے بعد ہی ہونگے، پارٹی الیکشن میں بے ضابطگیوں کے بعد 2015 میںپی ٹی آئی میں پارٹی الیکشن ہوسکتے ہیں ۔وہ اتوار کو الخلیل قرآن کمپلیکس کالج روڈ راولپنڈی میں… Continue 23reading عام انتخابات کب ہونگے ،پرویز رشید نے اعلان کردیا