اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن نے ضلعی حکومت لاہور کو نئی بھرتیوں سے روک دیا۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ضلعی حکومت لاہور نے 290 سینیٹری ورکرز کی بھرتی کی اجازت مانگی تھی، انتخابی شیڈول کے اعلان کے بعد نئی بھرتیوں پر مکمل پابندی ہے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ الیکشن کے انعقاد تک ضلعی حکومتیں نئی بھرتیوں سے باز رہیں، انتخابات سے قبل نئی بھرتیاں انتخابات پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب اور سندھ کے منتخب نمائندوں کو ترقیاتی فنڈز کے اجرا کا بھی نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے ترقیاتی فنڈز کا اجرا روک رکھا ہے۔ الیکشن کمیشن نے وفاقی سیکریٹری پلاننگ، ایڈیشنل چیف سیکریٹری ڈیولپمنٹ سندھ اور چیئرمین پی این ڈی پنجاب کو نوٹس جاری کردئیے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق کسی بھی منتخب نمائندے کو ترقیاتی فنڈ کا اجراء نہ کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…