اتوار‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2026 

فریال تالپور دبئی سے لاہور پہنچ گئیں، بلاول کو آصف زرداری کا اہم پیغام پہنچایا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوزڈیسک)۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور دبئی سے اچانک لاہور پہنچ گئیں،بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے آصف علی زرداری کا اہم پیغام پہنچانے کے علاوہ پارٹی کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور شیڈول سے ہٹ کر اچانک دبئی سے لاہور پہنچیں جہاں انہوں نے بلاول ہاؤس لاہور میں قیام پذیر اپنے بھتیجے بلاول بھٹو سے ملاقات کر کے دبئی میں ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کے حوالے سے آگاہ کیا ۔ذرائع کے مطابق فریال تالپور نے آصف علی زرداری کا اہم پیغام بھی بلاول کو دیا ہے جس کے بعد انہوں نے اپنا دورہ لاہور مختصر کرنے کا فیصلہ کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…