بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ حرکت میں آ گئی، متعدد فوڈ سنٹرز سیل

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ضلعی انتطامیہ کی ٹیموں نے اسلام آباد کے پوش علاقوں ، بلیو ایریا، ایف ایٹ ، سپر مارکیٹ اور شالیمار میں مختلف ریسٹورنٹس اور فوڈ چینز پر چھاپے مارے۔ غیر معیاری کھانوں کی فروخت اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ایف ایٹ میں دو ریسٹورنٹ سیل اور دو کو جرمانہ کیا گیا ۔ بلیو ایئریا میں سیور فوڈز کو بھی سیل کر دیا گیا جبکہ ایف ایٹ میں واقع حبیبی ریسٹورنٹ کو ناقص صفائی پر 30 ہزار روپے جرمانہ کیا گیا۔ ناقص صفائی اور زائد المعیاد اشیاء کی فروخت پر ایف سکس میں واقع مشہور ریسٹورنٹ، چائے خانہ کو سیل کر کے مینجر کو گرفتار کر لیا گیا۔ انتظامیہ نے ہمک ، کرال اور سہالہ کے علاقوں میں بھی آپریشن کرتے ہوئے ناقص صفائی پر راحت بیکرز سمیت دو بیکریاں اور 6 ریسٹورنٹ سیل کر دیئے گئے جبکہ دو ہوٹلوں کو جرمانہ کیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے خوف سے متعدد فوڈ سنٹرز کے مالکان غائب ہو گئے جنھیں نوٹسز جاری کر دیئے گئے ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…