پشاور،پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر کو جیل بھیجنے کا حکم
پشاور(نیوزڈیسک)احتساب کمیشن خیبرپختونخوا نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق وزیرایکسائز لیاقت شباب کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کے احکامات جاری کردیئے۔صوبائی احتساب کمیشن کی جانب سے غیر قانونی اثاثوں کے الزام میں گرفتار سابق وزیر ایکسائز خیبر پختونخوااور نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما لیاقت شباب کو جسمانی ریمانڈ مکمل… Continue 23reading پشاور،پیپلزپارٹی کے رہنما اورسابق وزیر کو جیل بھیجنے کا حکم