اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان کے پہلے ڈرون طیارے براق کی جانب سے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا ، ڈرون سے ٹارگٹ کو بآسانی دیکھا جا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستانی فوج نے ڈرون طیارے براق کا استعمال کرتے ہوئے شوال میں دہشتگردوں کو نشانہ بنایا جس کی تصاویر نے سوشل میڈیا میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ڈرون طیارے کے ذریعے شوال کے جنگلوں میں گھومنے والے دہشتگردوں کو بآسانی اور واضح دیکھا جا سکتا ہے ، جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے دہشتگردوں کو نشانہ بناتے ہوئے حملہ کیا گیا جس سے وہ تینوں موقع پر ہلاک ہو گئے۔اس سے قبل پاکستانی سرحدی حدود میں امریکی ڈرون طیارے کے ذریعے دہشتگردوں کو نشانہ بنایا جا رہا تھا لیکن یہ پہلی مرتبہ ہے کہ پاکستانی ڈرون نے اس قسم کا حملہ کر کے تین ہائی پروفائل دہشتگردوں کو ٹھکانے لگایا ہے۔
پہلے پاکستانی ڈرون کے دہشتگردوں کو نشانہ بنانے کی تصاویر نے تہلکہ مچا دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول سبسڈی لینے والوں کےلیےخوشخبری، وزیراعظم کا اہم اعلان
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
طالبہ لائبہ سے فراڈ کرنے والے ملزم کی ابتدائی شناخت سامنے آگئی
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
طالبہ لائبہ کا خودکشی سے قبل والد کیلیے ماموں کے موبائل پر بھیجا گیا آخری پیغام سامنے آگیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان




















































