کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 دہشت گرد ہلاک
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں پولیس اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں سے مقابلے میں 6 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔کارروائیاں اتحاد ٹاؤن اور منگھو پیر میں کی گئیں۔ بلدیہ کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ گارڈن اور قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مشترکہ کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگردوں کو زخمی… Continue 23reading کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 6 دہشت گرد ہلاک