کچھ کا پیسہ ہندی ،کچھ کا عربی اورکچھ کا انگریزی بولتاہے
لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ 6 ماہ قبل کہہ دیا تھا دہشتگردوں کے حامی حکمران قومی ایکشن پلان کو کامیاب نہیں ہونے دینگے، شریف حکومت دہشتگردی کے حساس مسئلہ پر فوج اور قوم سے سیاست کررہی ہے،(ن) لیگ انتہاپسندوں کے ووٹ اور طاقت سے اقتدار میں آتی… Continue 23reading کچھ کا پیسہ ہندی ،کچھ کا عربی اورکچھ کا انگریزی بولتاہے