اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

datetime 26  فروری‬‮  2015

مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوٹ رادھا کشن کیس میں مزید پیشرفت سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ اس موقع پر پولیس کی جانب سے رپورٹ پیش کی گئی جس میں عدالت کو بتایا گیا کہ مقدمے میں نامزد 140 ملزمان میں… Continue 23reading مسیحی جوڑے کو جلائے جانےکا واقعہ،سپریم کورٹ نے پیشرفت رپورٹ طلب کرلی

عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

datetime 26  فروری‬‮  2015

عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

کراچی(نیوز ڈیسک) کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ اور لیاری گینگ وار کے انتہائی مطلوب ملزم عزیر جان بلوچ کو یو اے ای حکام کی جانب سے آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کی حوالگی کے لیے کراچی پولیس اور رینجرز سندھ… Continue 23reading عزیر بلوچ کو آج پاکستانی حکام کے حوالے کیے جانے کا امکان

پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا

datetime 26  فروری‬‮  2015

پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا، کویت نیلم جہلم کےلئے 3ارب 20کروڑ روپے قرض دے گا۔ جمعرات کو تقریب کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور کویتی سفیر نواف عبدالعزیز نے تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری اقتصادی امور… Continue 23reading پاکستان اور کویت کے درمیان نیلم جہلم منصوبے کی تکمیل کا معاہدہ طے پا گیا

دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے ‘ صدر ممنون حسین

datetime 26  فروری‬‮  2015

دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے ‘ صدر ممنون حسین

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے، دہشتگردی کا جلد مکمل خاتمہ کر دیا جائے گا، دہشتگردی کے خاتمے کے بعد اس خطے کا مستبقل بہت تابناک ہوگا،ہمیں مل جل کر دہشتگردی کا خاتمہ کرنا ہے، پاکستان کرغستان کے ساتھ تمام شعبوں… Continue 23reading دہشتگردوں کی تباہی انکا مقدر بن چکی ہے ‘ صدر ممنون حسین

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ایک دن کی توسیع

datetime 26  فروری‬‮  2015

موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ایک دن کی توسیع

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے موبائل سموں کی تصدیق کیلئے ایک دن کی توسیع کردی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ایک دن کی توسیع کر دی ہے ۔3سمیںرکھنے والے صارفین کیلئے تصدیق کی تاریخ 20اپریل رکھی گئی ہے جبکہ 3سے زیادہ سمیں رکھنے والے صارفین اب… Continue 23reading موبائل سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کیلئے ایک دن کی توسیع

کراچی ،گلشن اقبال کی جھگیوں میں آگ لگ گئی،2افراد زخمی

datetime 26  فروری‬‮  2015

کراچی ،گلشن اقبال کی جھگیوں میں آگ لگ گئی،2افراد زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی میں گلشن اقبال کی جھگیوں میں آگ لگ گئی ۔آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آسکیں ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق 6جھگیوں کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا اور اب تک 2افراد واقعے میں زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے ۔امدادی ٹیمیں… Continue 23reading کراچی ،گلشن اقبال کی جھگیوں میں آگ لگ گئی،2افراد زخمی

معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

datetime 26  فروری‬‮  2015

معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

لاہور(نیوز ڈیسک) سیشن عدالت نے قومی کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کے لئے درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی سیشن عدالت میں شہری کی جانب سے قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر معین خان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر کی گئی جس میں… Continue 23reading معین خان کیخلاف جوئے کا مقدمہ درج کرانے کےلئے درخواست منظور

بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

datetime 26  فروری‬‮  2015

بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

بولان(نیوز ڈیسک ) بولان کے علاقے بختیار آباد میں کوئٹہ آنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا ہے۔لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شکار پور سے کوئٹہ آنے والی 12 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو بخیار آباد کے قریب باغ روڈ پر دھماکہ خیز مواد سے تباہ… Continue 23reading بولان ، گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ ، فراہمی معطل

الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

datetime 26  فروری‬‮  2015

الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)2 بارتوسیع کے باوجوداب تک عام انتخابات سے متعلق تمام شکایات نمٹائی نہیں جاسکیں اور الیکشن کمیشن نے ٹریبونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور شروع کردیا ہے۔ انتخابی دھاندلی سے متعلق شکایات تاحال نمٹائی نہیں جاسکیں ، الیکشن کمیشن کو ٹریبونلز کی مدت میں تیسری بار توسیع کرنی پڑر ہی… Continue 23reading الیکشن ٹربیونل کی مدت میں تیسری بار توسیع پر غور