علمائے حق کااحترام کرتاہوں،اگرکسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومعذرت خواہ ہوں،پرویزرشید
اسلام آباد (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا کہ میں علمائے حق کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے احترام کرتا ہوں، میں نے مدارس اور اذان کے خلاف کوئی بات نہیں کی،دہشت گردی اور قتل و غارت کا کھیل رچانے والے علمائے سو سے اختلاف ہے، ہمیں مل کر ان کا… Continue 23reading علمائے حق کااحترام کرتاہوں،اگرکسی کی دل آزاری ہوئی ہے تومعذرت خواہ ہوں،پرویزرشید