اسلام آباد (آن لائن) مویشی منڈیوں میں جانوروں کے ناموں میں سے 65 فیصد نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے ہیں جبکہ دیگر 35 فیصد ناموں میں دلبر ، بھورا ، سامی ، شیر ، مکھی ، چندرا ، صابو ، شیرو ، ٹومی ، موتی ، تلا ، البیلا ، تامو ، گڈا ، چھمیو اور دیگر نام شامل ہیں۔ عید قربان کے لئے جانوروں کے مختلف نام رکھے گئے ہیں اور انہیں مویشی منڈیوں میں لایا گیا ہے، خوبرو ماڈل ایان اور اداکارہ میرا کے ناموں کی تعداد زیادہ ہے اور زیادہ تر جانوروں کے نام ان کے ناموں پر رکھے گئے ہیں۔
مویشی منڈی میں 65 فیصد جانوروں کے نام ایان اور میرا کے ناموں پر رکھے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تیل کی قیمتیں مزیدکم ہوں گی،وزیر مملکت نے خوشخبری سنادی
-
مڈل کلاس طبقے کے لیے اب امپورٹڈ گاڑی خریدنا آسان؟ بڑی خوشخبری آگئی
-
بجٹ میں تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے بعد سرکاری ملازمین کے لیے ایک اور بڑی خوشخبری
-
پی ٹی اے نے موبائل فون صارفین کو خبردار کردیا
-
یکم جولائی کے بعد پاسپورٹ دفاتر جانے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کتنی سستی ہوسکتی ہیں؟
-
ملازمین کیلیے انکم ٹیکس کے نئے سلیبز؛ کتنی تنخواہ ٹیکس سے مستثنیٰ ہوگی؟
-
3 روزہ تعطیلات کا اعلان
-
سونا سستا ہوگیا؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں بڑی کمی
-
جون میں سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
شہباز شریف نےصدر زرداری کو چھتری دینے سے انکار کر دیا، نور خان ائیر بیس پر دلچسپ صورتحال
-
بھارتی شہری کوایئرلائن کی میزبان سے چھیڑچھاڑ مہنگی پڑ گئی
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمی
-
لکی موٹرز کا Kia Sportage L Alpha کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان



















































