میں کوئی ڈاکٹر نہیں جو اسپتال جاکر مریضوں کا علاج کروں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامیڈیاپربرس پڑے
پشاور(نیوزڈیسک) شہر میں تباہ کن بارشوں سے ہلاکتوں کے بعد بلاخر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا خواب غفلت سے جاگ کر مریضوں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے تاہم انہوں نے اپنے سر سے تمام ذمہ داریوں کا بوجھ اتارتے ہوئے میڈیا پر سنسنی پھیلانے کا الزام عائد کردیا ہے جب کہ پرویز خٹک کا کہنا ہے… Continue 23reading میں کوئی ڈاکٹر نہیں جو اسپتال جاکر مریضوں کا علاج کروں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامیڈیاپربرس پڑے