جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 16  مئی‬‮  2015

بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کی تجویز پیش کردی، میڈیکل، کنوینس، گھر کے کرائے اور دیگر مراعات میں اضافہ نہیں ہوگا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے… Continue 23reading بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ میں کتنا اضافہ ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں

سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 16  مئی‬‮  2015

سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) صفورا گوٹھ میں بس پر حملے کے حوالے سے فورنزک رپورٹ تیار کر لی گولیوں کے خولوں کی فورنزک رپورٹ اعلیٰ حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔ اسلحہ دہشت گرد کارروائی میں پہلی بار استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے اس سے قبل کسی بھی ٹارگٹ کلنگ یا دہشت گردی کی کارروائی میں استعمال… Continue 23reading سانحہ صفورا گوٹھ میں مقتول ڈی ایس پی کے محافظ کااسلحہ استعمال کرنے کا انکشاف

ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

datetime 16  مئی‬‮  2015

ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

اسلام آبا د (نیوز ڈیسک ) آئندہ دو روزکے دوران ملک کے جنوبی علاقوں سندھ، بلوچستان، جنوبی پنجاب میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان ہے. ہفتے کے اختتام سے آئندہ ہفتے کے وسط تک ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہوا آندھی کے ساتھ بارش کی پیشنگوئی کی ہے۔تاہم… Continue 23reading ملک کے جنوبی علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان بہت جلد دوبارہ سے صحافتی سرگرمیوں کا حصہ بننے جا رہی ہیں جبکہ نجی ٹی وی چینل پر انکا پرومو بھی چلنا شروع ہو گیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے شادی کے 5 ماہ گزرنے کے… Continue 23reading ریحام خان دوبارہ جلد ٹی وی پر نظر آئیں گی، پرومو چلنا شروع ہو گیا

ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

datetime 16  مئی‬‮  2015

ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہاہے کہ ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ، معاشی پالیسیوں کے عدم تسلسل کی وجہ سے ملک پیچھے رہ گیا ہے حکومتی پالیسیوں سے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص بہتر ہوا ہے ۔ اقتصادی راہداری منصوبہ… Continue 23reading ترقی کی سوچ رکھنے والی قیادت کے بغیر ترقی ممکن نہیں ،احسن اقبال

وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا

datetime 16  مئی‬‮  2015

وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزارت خارجہ نے آئندہ مالی سال 2015-16 کےلئے بیرون ملک سفارت خانوں کےلئے 12 ارب روپے سے زائد کا بجٹ مانگ لیا ہے، جبکہ وزارت خارجہ کی سفارش پر وزارت خزانہ نے غیر فعال سفارتخانوں کو بند کرنے کی ہدایت کر دی ۔ وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق بین الاقوامی… Continue 23reading وزارت خارجہ نے بیرون ملک سفارتخانوں کےلئے 12 ارب سے زائد کا بجٹ مانگ لیا

پشاور،دہشتگردی کا خطرہ،ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹس بند

datetime 16  مئی‬‮  2015

پشاور،دہشتگردی کا خطرہ،ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹس بند

پشاور(آن لائن)پشاورکینٹ میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹیں بھی بند کردی گئیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ چندروز سے ایف سی ہیڈکوارٹر اور ملحقہ مارکیٹس کو دہشتگرد دھمکیاں مل رہی ہیں جس کے بعد ہفتہ کی صبح سویرے ایف سی چوک کے قریب… Continue 23reading پشاور،دہشتگردی کا خطرہ،ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹس بند

آج ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

datetime 16  مئی‬‮  2015

آج ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج شب معراج کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی عبادات اور محافل کا اہتمام کیا جائے گا۔ مساجد میں علما ءکرام اس مبارک رات کی فضلیت کے حوالے سے خطبات بھی دیں گے۔ رجب کی ستائیسویں رات کو خدائے بزرگ و برتر نے اپنے پیارے رسول نبی آخرالزمان کو شرفِ معراج عطا… Continue 23reading آج ملک بھر میں شب معراج عقیدت و احترام سے منائی جائے گی

محکمہ داخلہ سندھ کی فیصل موٹا کیخلاف مقدمات جیل کے اندرچلانے کی استدعا

datetime 16  مئی‬‮  2015

محکمہ داخلہ سندھ کی فیصل موٹا کیخلاف مقدمات جیل کے اندرچلانے کی استدعا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)محکمہ داخلہ سندھ نے صحافی ولی خان بابر کے قتل کے الزام میں سزا یافتہ متحدہ قو می مومنٹ کے مرکز نائن زیرو سے گرفتار مجرم فیصل موٹا کے تمام کیسسز کی سماعت جیل میں کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کو خط لکھا ہے اور عدالت سے درخواست کی… Continue 23reading محکمہ داخلہ سندھ کی فیصل موٹا کیخلاف مقدمات جیل کے اندرچلانے کی استدعا