جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کنٹومنٹ بورڈانتخابات میں مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں کانٹے دارمقابلہ جاری

datetime 25  اپریل‬‮  2015

کنٹومنٹ بورڈانتخابات میں مسلم لیگ(ن) اورتحریک انصاف میں کانٹے دارمقابلہ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ملک بھرمیں ہونے والے کینٹ بورڈکے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کے 20، تحریک انصاف کے 16،پیپلزپارٹی کے4،ایم کیوایم کے 6جبکہ اے این پی اورجماعت اسلامی کے دود امیدوارکامیاب ہوئے ہیں جبکہ جبکہ 29آزادامیدوارکامیاب ہوئے ہیں۔جبکہ پی ٹی آئی اورمسلم لیگ(ن) میں ابھی کانٹے دارمقابلہ جاری ہے۔

امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

datetime 25  اپریل‬‮  2015

امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض نے کہا ہے کہ امام کعبہ کے دورہ پاکستان سے میرا خواب پورا ہوگیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ نے دہشتگردی، پولیو اور پاکستان کی مشکلات کے حل کیلئے دعا بھی کی۔ سعودی عرب، دبئی، لندن اور امریکہ میں… Continue 23reading امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

عمران خان ابھی نوزائیدہ ہیں ،بدلوں کی سیاست چھوڑ کر کارکردگی کی سیاست کی طرف آئیں ‘ خواجہ سعد رفیق

datetime 25  اپریل‬‮  2015

عمران خان ابھی نوزائیدہ ہیں ،بدلوں کی سیاست چھوڑ کر کارکردگی کی سیاست کی طرف آئیں ‘ خواجہ سعد رفیق

لاہور( نیوزڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے الزامات کی سیاست سے سبق سیکھ لیا ہے اور ایک ریڈ لائن لگا دی ہے کہ کس حد تک جانا ہے ، عمران خان ابھی نوزائیدہ ہیں لہٰذابدلوں کی سیاست چھوڑ کر کارکردگی کی سیاست کی طرف آئیں… Continue 23reading عمران خان ابھی نوزائیدہ ہیں ،بدلوں کی سیاست چھوڑ کر کارکردگی کی سیاست کی طرف آئیں ‘ خواجہ سعد رفیق

ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی کے الزامات کا جواب جوڈیشل کمیشن میں جمع نہ کرانے کا فیصلہ

datetime 25  اپریل‬‮  2015

ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی کے الزامات کا جواب جوڈیشل کمیشن میں جمع نہ کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایم کیو ایم نے مبینہ انتخابی دھاندلی سے متعلق جماعت اسلامی کے الزامات کا جواب جوڈیشل کمیشن میں جمع نہ کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایم کیو ایم کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے واضح کیا کہ ایم کیو ایم جوڈیشل کمیشن میں 2013 کے الیکشن سے… Continue 23reading ایم کیو ایم کا جماعت اسلامی کے الزامات کا جواب جوڈیشل کمیشن میں جمع نہ کرانے کا فیصلہ

منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کےلئے سکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کےلئے سکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

کراچی(نیوزڈیسک)منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کے لیے اسکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، عمران فاروق قتل کیس کے مبینہ ملزمان صولت مرزا اور معظم علی کے بیانات ریکارڈ کئے جائیں گے۔ ادھر ذرائع کے مطابق عمران فاروق قتل کیس کے اہم ملزم معظم علی نے جے آئی ٹی کے سامنے جرم… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس سے متعلق تحقیقات کےلئے سکا ٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی

میچ شروع ہونے سے قبل بول کی پہلی وکٹ گر گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2015

میچ شروع ہونے سے قبل بول کی پہلی وکٹ گر گئی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بول نیٹ ورک کا پچھلے ایک سال سے زائد عرصے سے بہت چرچا ہورہا ہے اور بڑے بڑے صحافی اس گروپ کو بڑی بڑی تنخواہوں پر جوائن کررہے ہیں۔ بول نیٹ ورک نے متعدد چینلز کا اعلان کررکھا ہے اور اس کی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ یہ تمام نیوز چینلز کو… Continue 23reading میچ شروع ہونے سے قبل بول کی پہلی وکٹ گر گئی

پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

datetime 25  اپریل‬‮  2015

پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

لاہور(نیوزڈیسک) حکومت پنجاب نے چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں پنجاب کے چار اضلاع میں مزید نئی جیلیں بنانے کی منظوری دیتے ہوئے فنڈز مختص کر دئےے ہیں۔ جیل خانہ جات ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ آئندہ مالی سال کے دوران لاہور ٹو، ننکانہ، خوشاب اور چنیوٹ میں نئی… Continue 23reading پنجاب کے چار اضلاع میں نئی جیلیں بنانے کی منظوری، فنڈز مختص

یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

datetime 25  اپریل‬‮  2015

یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کے چیئرمین اسماعیل شاہ نے کہا ہے کہ موبائل فون کمپنیاں انعامی سکیموں کے ذریعے لوگوں کو لوٹ رہی ہیں ، عدالت کے حکم پر ان سکیموں کو روکنے کیلئے تادیبی کارروائی شروع کرنے والے ہیں ، ملک سے گرے ٹریفکنگ کا خاتمہ کردیا ہے ماضی میں اس… Continue 23reading یو ٹیوب روکنے کیلئے کوئی جدید ٹیکنالوجی نہیں،پی ٹی اے

چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو

datetime 25  اپریل‬‮  2015

چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صدر میاں منظور وٹو نے آصف زرداری کی انتخابی اصلاحات اور چینی منصوبوں پر ہم آہنگی پیدا کرنے کی کوششوں کا خیر مقدم کیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ انتخابی اصلاحات سے آئندہ انتخابات آزادانہ، منصفانہ اور شفاف منعقد کرانے میں بڑی مدد ملے… Continue 23reading چینی اقتصادی پیکج زرداری کی کوششوں کا بھی نتیجہ ہے،منظوروٹو