بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

آصف علی زرداری کے خط کا ردعمل،وفاق کا سندھ حکومت کو سخت جواب

datetime 23  جون‬‮  2015

آصف علی زرداری کے خط کا ردعمل،وفاق کا سندھ حکومت کو سخت جواب

اسلام آباد(نیوزڈیسک)آصف علی زرداری کے گزشتہ روز وزیراعظم کو سندھ میں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق خط کا ردعمل،وفاق کا سندھ حکومت کو سخت جواب، وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف کی جانب سے سندھ کے وزیر توانائی مراد علی شاہ کو خط لکھا گیا ہے جس میں صوبے سے 60 ارب روپے کے… Continue 23reading آصف علی زرداری کے خط کا ردعمل،وفاق کا سندھ حکومت کو سخت جواب

ہمیں پانی بجلی میسرنہیں اوپرسے کہاجاتاہے, رمضان جانے اورپٹھان جانے ،بلور

datetime 23  جون‬‮  2015

ہمیں پانی بجلی میسرنہیں اوپرسے کہاجاتاہے, رمضان جانے اورپٹھان جانے ،بلور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں شیخ رشید اورسپیکرایازصادق کے مابین نوک جھوک جاری رہی ۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ آج سپیکرمجھے بولنے کاموقع دے رہے ہیں اللہ انہیں لمبی عمر دے ۔سردارایازصادق نے جواب میں کہاکہ اللہ آپ کولمبی عمردے ۔شیخ رشید نے کہاکہ مجھے لمبی عمرنہیں چاہیے آپ ہی لے لیں ۔شیخ رشید نے… Continue 23reading ہمیں پانی بجلی میسرنہیں اوپرسے کہاجاتاہے, رمضان جانے اورپٹھان جانے ،بلور

کوئی گرمی سے مرجائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

datetime 23  جون‬‮  2015

کوئی گرمی سے مرجائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرمملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ ملک سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر اقدامات کررہے ہیں اب کوئی گرمی میں گھٹ کرمرجائے تواس کی ذمے دارحکومت نہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ ٹرانسفارمر جلنے سے 8 سے 10… Continue 23reading کوئی گرمی سے مرجائے تو اس کی ذمہ دار حکومت نہیں، عابد شیر علی

خیبر پختونخوا میں بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ کیوں ہوتی ہے ؟ پرویز خٹک نے حقیقت سے عوام کو آگاہ کردیا

datetime 23  جون‬‮  2015

خیبر پختونخوا میں بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ کیوں ہوتی ہے ؟ پرویز خٹک نے حقیقت سے عوام کو آگاہ کردیا

پشاور(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا حکومت کو انتھک تگ و دو کے بعد پیسکو کی جانب سے بجلی کی یومیہ پیداوار میں خیبر پختونخوا کے حصے اور اس کے استعمال کی رپورٹ ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ یہ تفصیلات روزانہ کی بنیاد پر شیڈول کی صورت میں مرتب کرنے کےلئے وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی ہدایت پر خیبر پختونخوا… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں بجلی کی اضافی لوڈ شیڈنگ کیوں ہوتی ہے ؟ پرویز خٹک نے حقیقت سے عوام کو آگاہ کردیا

آپ کی آوازنہیں آرہی ،لگتاہے روزہ لگ رہاہے ،اسحاق ڈارکا سپیکرسے مکالمہ

datetime 23  جون‬‮  2015

آپ کی آوازنہیں آرہی ،لگتاہے روزہ لگ رہاہے ،اسحاق ڈارکا سپیکرسے مکالمہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی میں اپوزیشن کے بائیکاٹ کے دوران وزیرخزنہ اسحاق ڈارتیزرفتاری سے مطالبات زرپیش کررہے تھے ،سپیکربھی تیزی سے بول رہے تھے ۔وزیرخزانہ کوسپیکرکی بات سننے میں دشواری پیش آرہی تھی چنانچہ انہوں نے ارزاہ مذاق سپیکرسے کہاکہ لگتاہے آج آ پ کوروزہ لگ رہاہے کیونکہ آپکی آوازنہیں آرہی ۔

بھارت رقبے سے اعتبار سے بڑا ہے لیکن جذبے میں نہیں، خورشید شاہ

datetime 23  جون‬‮  2015

بھارت رقبے سے اعتبار سے بڑا ہے لیکن جذبے میں نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) قائدحزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان سے ثابت ہوگیا ہے کہ پاکستان کو توڑنے اور بنگلا دیش بنانے میں بھارت کا کردار تھا اس لئے بھارت نے پاکستان کو کبھی دل سے تسلیم نہیں کیا۔پارلیمنٹ میں بجٹ بحث کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے… Continue 23reading بھارت رقبے سے اعتبار سے بڑا ہے لیکن جذبے میں نہیں، خورشید شاہ

کراچی ہلاکتیں ،افتخارچوہدری چیف جسٹس ہوتے توضرورنوٹس لیتے ،خورشیدشاہ

datetime 23  جون‬‮  2015

کراچی ہلاکتیں ،افتخارچوہدری چیف جسٹس ہوتے توضرورنوٹس لیتے ،خورشیدشاہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اپوزیشن لیڈرخورشیدشاہ نے کہاہے کہ کراچی میں گرمی اورلوڈشیڈنگ کی وجہ سے جوہلاکتیں ہوئی ہیں اور. اس وقت اگر سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری ہوتے تو اس معاملے کا از خود نوٹس ضرور لیتے۔قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر کراچی میں شدید گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد… Continue 23reading کراچی ہلاکتیں ،افتخارچوہدری چیف جسٹس ہوتے توضرورنوٹس لیتے ،خورشیدشاہ

کراچی میں ہلاکتیں ،دودن سے شہرمیں نہیں تھا،این ڈی ایم اے سے پوچھوں گا،قائم علی شاہ

datetime 23  جون‬‮  2015

کراچی میں ہلاکتیں ،دودن سے شہرمیں نہیں تھا،این ڈی ایم اے سے پوچھوں گا،قائم علی شاہ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں شدید گرمی کے باعث ہلاکتوں پر یقیناً صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ نے اپنا کام کیا ہوگا مگر وہ دو دن سے شہر میں نہیں تھے اس لیے اب ان سے اس حوالے سے پوچھیں گے۔سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا… Continue 23reading کراچی میں ہلاکتیں ،دودن سے شہرمیں نہیں تھا،این ڈی ایم اے سے پوچھوں گا،قائم علی شاہ

کے الیکٹرک کے انتظامی امور میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، خواجہ آصف

datetime 23  جون‬‮  2015

کے الیکٹرک کے انتظامی امور میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کے الیکٹرک کے انتظام و انصرام میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں اور نہ ہی ہماری کسی ادارے کی نجکاری کے بعد اسے دوبارہ قومی تحویل میں لینے کی پالیسی ہے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے… Continue 23reading کے الیکٹرک کے انتظامی امور میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں، خواجہ آصف