جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این اے 246، رینجرز نے ایک شخص کو جعلی ووٹ ڈالتے پکڑ لیا ، سخت سزا ڈالی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246، رینجرز نے ایک شخص کو جعلی ووٹ ڈالتے پکڑ لیا ، سخت سزا ڈالی

کراچی(نیوز ڈیسک)رینجرز نے جعلی ووٹ ڈالنے کے جرم میں ایک اور شخص کو گرفتار کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان رینجرز نے کہاہے کہ ریحان نامی شخص کو جعلی ووٹ ڈالنے کے جرم میں رینجرز اہلکاروں نے مجسٹریٹ کے اختیارات استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے اور ریحام کو اس جرم میں چھ ماہ قید اور… Continue 23reading این اے 246، رینجرز نے ایک شخص کو جعلی ووٹ ڈالتے پکڑ لیا ، سخت سزا ڈالی

الطاف قتل کرانا چھوڑ دیں تو انہیں بھائی مان لوں گا:عمران خان

datetime 23  اپریل‬‮  2015

الطاف قتل کرانا چھوڑ دیں تو انہیں بھائی مان لوں گا:عمران خان

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عزیز آباد میں لوگوں نے زندگی بدلنی ہیں تو بلے پر مہر لگائیں، جب تک کراچی ٹھیک نہیں ہوگا پاکستان کو ٹھیک نہیں کیا جاسکتا، ایک نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا الطاف حسین قتل کرانا… Continue 23reading الطاف قتل کرانا چھوڑ دیں تو انہیں بھائی مان لوں گا:عمران خان

این 246 ابتدائی رزلٹ‘ ایم کیو ایم پہلے‘ تحریک انصاف تیسرے نمبر پر

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این 246 ابتدائی رزلٹ‘ ایم کیو ایم پہلے‘ تحریک انصاف تیسرے نمبر پر

کراچی(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246 پر ضمنی انتخاب کے ابتدائی نتائج کے تحت ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل سب سے آگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق این اے 246 کے ضمنی انتخاب میں 213 میں سے 8 پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی کا عمل مکمل ہوچکا ہے جس… Continue 23reading این 246 ابتدائی رزلٹ‘ ایم کیو ایم پہلے‘ تحریک انصاف تیسرے نمبر پر

تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے

datetime 23  اپریل‬‮  2015

تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ثقافت اور تعلیم سے متعلق اقوامِ متحدہ کے ادارے یونیسکوکے اعداد و شمار کے مطابق 54 لاکھ پاکستانی بچے اسکول نہیں جاتے اورجوجاتے ہیں ان کی بہت کم تعداد دسویں جماعت تک پہنچ پاتی ہے۔پاکستان میں تعلیم کے بارے میں گزشتہ روزمنظر عام پرآنے والی یونیسکو کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا… Continue 23reading تعلیم کے میدان میں پاکستان جنوبی ایشیا کے ممالک میں سب سے پیچھے

مجھے یا میرے خاندان کوکچھ ہوا توذمہ دار پارٹی قیادت ہوگی، ذوالفقار مرزا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

مجھے یا میرے خاندان کوکچھ ہوا توذمہ دار پارٹی قیادت ہوگی، ذوالفقار مرزا

کراچی(نیوزڈیسک) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزاکا کہنا ہے کہ اگر مجھے یا میرے خاندان کے کسی فرد کو کچھ ہوا تو اس کی ذمہ داری پیپلز پارٹی قیادت پر ہوگی۔سابق صوبائی وزیر نے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ اور دیگرحکام کو لکھے گئے خط میں سیکیورٹی واپس لینے پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا… Continue 23reading مجھے یا میرے خاندان کوکچھ ہوا توذمہ دار پارٹی قیادت ہوگی، ذوالفقار مرزا

گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

datetime 23  اپریل‬‮  2015

گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان بدھ کی سہ پہر کسی سکیورٹی اور پروٹوکول کے بغیر اپنے چار سالہ پوتے کے ہمراہ پشاور صدر کی سٹرکوں پر واک کرتے رہے گورنر کو غیر متوقع طور پر اپنے درمیان پانے پر شہریوں نے خوشگوار حیرت کا اظہار کیا جبکہ گورنر نے میڈیا کے… Continue 23reading گورنر سردار مہتاب کا ایسا اقدام کہ پروٹوکول کا راگ الاپنے والوں کو کر دیا پریشان

این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

کراچی (نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ این اے 246 میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے اور اب تک کسی پولنگ اسٹیشن سے کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔کراچی میں این اے 246 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام… Continue 23reading این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 پر پولنگ کا عمل سست کرکے ہماری برتری کم کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔کراچی میں ایم کیو ایم کے دیگر رہنماؤں سے خطاب کے دوران ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ این اے 246 میں شدید گرمی… Continue 23reading این اے 246 پر پولنگ کا وقت 3 گھنٹے بڑھایا جائے، ایم کیوایم کا مطالبہ

پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ

datetime 23  اپریل‬‮  2015

پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان نے کہا ہے کہ بھارتی کوسٹ گارڈ کی طرف سے پکڑی جانے والی کشتی کی تحقیقات کی جارہی ہیں اور اس حوالے سے بھارت کے ساتھ رابطے میں ہیں،وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے دوران یمن کی صورت حال پر سعودی شاہ سلمان سے مشاور ت کریں گے اور سعودی عرب… Continue 23reading پاکستان ،افغانستان اور چین کی سوچ ایک ،تینوں ممالک خطے میں امن کیلئے کوشاں ہیں،دفتر خارجہ