جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خانہ جمائمہ گولڈ سمتھ کی حمایت کیلئے میدان میں آ گئے

datetime 3  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے سابق اہلیہ جمائمہ کی حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بے تکی بات ہے کہ ریحام خان کیخلاف مہم کے پیچھے جمائمہ کا ہاتھ ہے۔تفصیلا ت کے مطابق عمران خا ن کاکہناتھا کہ انہوں نے ڈیلی میل سے بھی کہہ دیاہے کہ جمائمہ پر تمام الزاما ت مضحکہ خیز ہیں اصل میں ایسی کوئی بات نہیں ہے اور یہ باتیں احمقانہ ہیں ،یہ انتہائی بے تکی بات ہے کہ ریخام خان کیخلاف مہم کے پیچھے جمائمہ کا ہاتھ ہے۔انہوں نے کہا کہ جمائمہ نے ہمیشہ انہیں سپورٹ کیاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…