جمعرات‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

این اے 246 الیکشن پہلا اعتراض سامنے آگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2015

این اے 246 الیکشن پہلا اعتراض سامنے آگیا

کراچی (نیوز ڈیسک) جماعت اسلامی کے رہنماءحافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ این اے 246 میں شفاف الیکشن نہیں ہوئے اس لیے جماعت اسلامی ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم نہیں کرتی ۔ جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت… Continue 23reading این اے 246 الیکشن پہلا اعتراض سامنے آگیا

مخالفین کو بتادیا زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

datetime 23  اپریل‬‮  2015

مخالفین کو بتادیا زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ(ایم کیو ایم)کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ضمنی انتخاب میں100سال کی خواتین نے ووٹ ڈال کر مخالفین کو بتادیا ہے کہ زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں۔جناح گراﺅنڈ عزیز آباد میں کارکنان سے ٹیلی فونک خطاب کرتے ہوئے انہوں نے زبردست ٹرن آﺅٹ پر کارکنان کو پیشگی مبارکباد پیش… Continue 23reading مخالفین کو بتادیا زندہ لاشیں ووٹ ڈالنے کیسے آتی ہیں، الطاف حسین

شہباز شریف سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

datetime 23  اپریل‬‮  2015

شہباز شریف سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

لاہور (نیوزڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات کی جس میں توانائی اور مائننگ کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ شہبازشریف نے وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ چین کے صدر کے دورے کے دوران پاکستان اور چین… Continue 23reading شہباز شریف سے چائنہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات

کراچی میں ایک کروڑ 75 لاکھ سے زائد غیر قانونی ہتھیار

datetime 23  اپریل‬‮  2015

کراچی میں ایک کروڑ 75 لاکھ سے زائد غیر قانونی ہتھیار

کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں اس وقت ایک کروڑ 75 لاکھ سے زائد غیر قانونی ہتھیار موجود ہیں ۔ اسس بات کا انکشاف وفاقی سراغ رساں ادارے نے اپنی حالیہ سروے رپورٹ میں کیا ہے ۔ رپورٹ میں وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ کراچی میں غیر قانونی اسلحہ… Continue 23reading کراچی میں ایک کروڑ 75 لاکھ سے زائد غیر قانونی ہتھیار

سرگودہاروڈپر تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےا،7بچوں سمیت9افراد جاںبحق ،2افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

datetime 23  اپریل‬‮  2015

سرگودہاروڈپر تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےا،7بچوں سمیت9افراد جاںبحق ،2افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

جھنگ(نیوزڈیسک)سرگودھاروڈپنڈی محلہ کے قرےب تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےاسات بچوں سمیت9افراد جاںبحق 2افراد زخمی ایک کی حالت نازک رےسکےو1122نے ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسڑکٹ ہیڈکواٹرہسپتال جھنگ منتقل کےا۔تفصےلات کے مطا بق سرگودھاروڈ لنک بھکر روڈ پنڈی محلہ کے قرےب تےزرفتار ٹر ک نمبر SGE 9592 الٹ کر مکان پر گرگےا جس… Continue 23reading سرگودہاروڈپر تےزرفتار ٹر ک الٹ کر مکان پر گرگےا،7بچوں سمیت9افراد جاںبحق ،2افراد زخمی ،ایک کی حالت نازک

جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد کےلئے وزارت مداخلت نہیں کر سکتی -پرویزرشید

datetime 23  اپریل‬‮  2015

جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد کےلئے وزارت مداخلت نہیں کر سکتی -پرویزرشید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر پرویز رشید نے واضح کیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اپنا دائرہ اختیار ہے، جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد کےلئے وزارت مداخلت نہیں کر سکتی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران فرحانہ قمر کے سوال کے جواب میں انہوں نے بتایا کہ… Continue 23reading جوڈیشل پالیسی پر عملدرآمد کےلئے وزارت مداخلت نہیں کر سکتی -پرویزرشید

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائےگی

datetime 23  اپریل‬‮  2015

امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائےگی

لاہور( نیوزڈیسک)امام کعبہ شیخ خالد الغامدی آج گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹا?ن میں نماز جمعہ کا خطبہ دیں گے اور امامت کرائیں گے۔سعودی عرب سے وہ شخصیت آگئی جس کا سب کو بے صبری سے انتظار تھا امام کعبہ کی امامت میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔ انتظامیہ کی طرف سے… Continue 23reading امام کعبہ شیخ خالد الغامدی کی امامت میں گرینڈ جامع مسجد بحریہ ٹاﺅن میں نماز جمعہ دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی جائےگی

(ن )لیگ اور ایم کیو ایم سے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جواب طلب

datetime 23  اپریل‬‮  2015

(ن )لیگ اور ایم کیو ایم سے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جواب طلب

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) عام انتخابات 2013 میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن نے (ن )لیگ ، ایم کیو ایم سے الزامات پر جواب طلب کرتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں کو 25 اپریل تک تمام شواہد جمع کرانے اور پیر سے باقاعدہ سماعت شروع کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ جمعرات… Continue 23reading (ن )لیگ اور ایم کیو ایم سے انتخابی دھاندلی کے الزامات پر جواب طلب

اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر 3 افراد گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2015

اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر 3 افراد گرفتار

کراچی (نیوز ڈیسک) ایف بی ایریا بلاک کے ڈی اے سکول میں اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر رینجرز نے 3 افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی ایریا بلاک کے ڈی اے سکول میں تعینات اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ محمد زاہد کو پولنگ سٹیشن کے باہر کھڑے 3 معلوم… Continue 23reading اسسٹنٹ پولنگ ایجنٹ کو دھمکیاں دینے پر 3 افراد گرفتار