ہفتہ‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2024 

گورنر کو ہٹانے کا کوئی اشارہ نہیں ملا،ملک دشمنی کاثبوت ہے تو برطانیہ کو دیا جائے:الطاف حسین

datetime 1  اپریل‬‮  2015

گورنر کو ہٹانے کا کوئی اشارہ نہیں ملا،ملک دشمنی کاثبوت ہے تو برطانیہ کو دیا جائے:الطاف حسین

لندن(نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ گورنر سندھ کو عہدے سے ہٹانے کی کوئی اطلاعات نہیں ہیں اور جو ڈیشل کمیشن کے مطلوبہ نتائج ملنا بہت مشکل ہے اگر میرے خلاف ملک دشمنی کے ثبوت ہیں تو وہ بخوبی برطانیہ کو دیئے جائیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم… Continue 23reading گورنر کو ہٹانے کا کوئی اشارہ نہیں ملا،ملک دشمنی کاثبوت ہے تو برطانیہ کو دیا جائے:الطاف حسین

جماعت اسلامی کا 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسے کا اعلان

datetime 1  اپریل‬‮  2015

جماعت اسلامی کا 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسے کا اعلان

اپریل کو کراچی میں جلسے کا اعلان کردیا، لیاقت بلوچ کہتے ہیں کہ گورنر ہاؤس میں انتخابی ضابطہ اخلاق کا تعین مذاق ہے۔ جماعت اسلامی نے این اے 246 کیلئے راشد نسیم کو امیدوار نامزد کردیا، لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسہ کریں گے۔ انہوں نے جناح گراؤنڈ… Continue 23reading جماعت اسلامی کا 12 اپریل کو کراچی میں انتخابی جلسے کا اعلان

پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے

جہلم (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جہلم کے قریب ٹلہ فائرنگ رینج کا دورہ کیا اور حقیقی ماحول میں جاری وسطی کمانڈ کی فوجی مشقوں کا معائنہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے مشقوں میں شریک جوانوں کے پیشہ ورانہ اعلیٰ معیار… Continue 23reading پاک فوج کسی بھی خطرے سے نمٹنے کے لئے تیار ہے

صولت مرزا کے انکشافات کے بعد گھر والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 1  اپریل‬‮  2015

صولت مرزا کے انکشافات کے بعد گھر والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں

کراچی (نیوز ڈیسک) ایم کیو ایم کے سابق کارکن اور سزائے موت کے قیدی صولت مرزا کی جانب سے اہم انکشافات کرنے کے بعد ان کی اہلیہ نے الزام لگایا ہے کہ انہیں دھمکی آمیز فون کیے جا رہے ہیں۔نجی ٹی وی چینل سے بات کرتے ہوئے صولت مرزا کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ… Continue 23reading صولت مرزا کے انکشافات کے بعد گھر والوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں ملنے لگیں

خطرناک ترین ممالک میں افغانستان پانچویں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبر پر

datetime 1  اپریل‬‮  2015

خطرناک ترین ممالک میں افغانستان پانچویں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبر پر

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) تحقیقاتی ادارے انٹل سنٹر نے دنیا کے خطرناک ترین دس ممالک کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان ، افغانستان ،یمن ، شام اور دیگر ممالک شامل ہیں ۔ فہرست کے مطابق دہشتگردی ، خانہ جنگی کا شکار عراق اور شام کو سب سے خطرناک ترین ممالک قرار دیا گیا ہے۔ خطرناک… Continue 23reading خطرناک ترین ممالک میں افغانستان پانچویں جبکہ پاکستان آٹھویں نمبر پر

آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

datetime 1  اپریل‬‮  2015

آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

کراچی(نیوز ڈیسک)آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں یمن کی صورتحال ہر تبادلہ خیال کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق اجلاس بلاول ہاوس میں منعقد ہوا جس میں اسفند یا رولی،فاروق ستار،راشد محموداور زسرار اللہ زہری سمیت دیگر اپوزیشن لیڈران نے شرکت کی ۔اجلاس میں آصف علی زرداری کا کہنا… Continue 23reading آصف علی زرداری کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ،یمن کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں :ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

datetime 1  اپریل‬‮  2015

ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں :ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

سلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی ہائی کمشنر فلپ بارٹن کے ترجمان نے کہاہے کہ فلپ بارٹن سالانہ چھٹیوں پر برطانیہ گئے تھے اور ان کا ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق برطانوی ہائی کمشنر کے ترجمان کا کہناتھا کہ فلپ بارٹن تین دن پہلے ہی اسلا آبا دآچکے ہیں اور وہ… Continue 23reading ایم کیوایم کے معاملہ سے کوئی تعلق نہیں :ترجمان برطانوی ہائی کمشنر

ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

datetime 1  اپریل‬‮  2015

ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

ایبٹ آباد ( نیوز ڈیسک) عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے ایبٹ آباد میں ایک شادی کی تقریب میں شرکت کی اور تحریک انصاف کے رہنما علی اصغر خان کی رہائش گاہ پر قیام کیا۔ واضح رہے کہ ریحام خان کا آبائی علاقہ بفہ سے ہے جبکہ وہ طویل عرصہ تک ایبٹ آباد میں قیام… Continue 23reading ریحام خان کی ایبٹ آباد آمد، شادی کی تقریب میں شرکت

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا

datetime 1  اپریل‬‮  2015

پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا

لاہور ( نیوز ڈیسک) پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا ہے۔ نئی قیمت تیرہ سو روپے من مقرر کی گئی ہے۔ گندم کی نئی قیمت کی منظوری لاہور میں وزیراعلیٰ شہباز شریف کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں دی گئی۔ اجلاس میں محکمہ خوراک کو بیس… Continue 23reading پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت میں 100 روپے کا اضافہ کر دیا