سندھ اسمبلی میں دو ار ب کے نعرے،شرجیل میمن آگ بگولا
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں دو ار ب، دو ارب کے نعروں پر صوبائی وزیر شرجیل میمن بھڑک اٹھے۔ شرجیل میمن غصے میں بولے کہ الزام لگانے والوں کو منہ کی کھانی پڑے گی، ایک ایک کا کچھا چٹھا کھول کر رکھ دوں گا