بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں بغیر پڑھے ڈگریاں لینے کابہت شوق ہے،ریحام خان

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بے گھر بچوں کی سفیر ریحام خان نے کہ ہے کہ پاکستان میں لوگوں کو بغیر پڑھنے کے ڈگریاں حاصل کرنے کا بہت شوق ہے جبکہ محنت کر کہ ڈگری حاصل کرنیوالوں کو ذلیل کیا جاتا ہے۔ ریحام خان نے ان خیالات کا اظہارالف اعلان کی جانب سے نئی تحقیقی رپورٹ ’’پاس فیل” بلوچستان میں میٹرک کے امتحانی نتائج اورہمارے مستقبل کیلیے اسکی اہمیت کی تقریب رونمائی کے موقع پرخطاب کرتے ہوئے کیا۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق ریحام خان نے کہاکہ تبدیلی کانعرہ لگانے والی پی ٹی آئی بھی تعلیم کیلیے کچھ نہیں کرسکی۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…