حکومت انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے،لیلیٰ خان
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے نوجوانوں کی ترقی کے پروگرام کی چیئرپرسن لیلیٰ خان نے کہا ہے کہ حکومت اگلے چند ماہ میں نوجوانوں کے لئے ایک سالہ انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے ،مدارس کے طلباء کو بھی ہنرمند بنانے کے پروگرام میں شامل کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ… Continue 23reading حکومت انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے پر غور کر رہی ہے،لیلیٰ خان